دہی والے بینگن
Steps
- 1
بینگن اور الو کو گول کاٹ کر پانی میں نمک ڈال کہ بھگویں
- 2
10 منٹ بعد بینگن اور الو کو تیل میں فرای کرناہے پھر ایک فرای پین لے اور اس میں تیل گرم کر کے پیاز ڈالیں جب پیاز براون ہوجایں تو لہسن شامل کریں تھوڑابھون لیں پھر اس ہلدی زیرہ دھنیا پاوڈر گرم مصالہ لال مرچ پاوڑر کالی مرچ پاوڑر اور نمک ڈال کر ایک منٹ کے لیے بھون لیں اس کے بعد املی ڈال دیں اور دو سے چار منٹ کے لیے پکایں پھر چولہا بند کر دیں اور چٹنی تیار ہے
- 3
اب الگ سے ایک پلیٹ لیں اس میں دہی ڈال کر الگ سے رکھ دیں اب ایک پین میں تیل گرم کر کے کری پتہ اور زیرہ ڈالیں ذیرہ ڈالنے کے بعد ایک چٹکی ہلدی شامل کریں اب چولہے سے اتار کر دہی میں مکس کرنا ہے
- 4
ایک پلیٹ لیں اس میں تھوڑا چٹنی ڈالیں پھر فرای کی ھوی بینگن تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں الو بھی تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اب اس میں دہی ڈالیں پھر دوبارہ اسی طریقے سے ڈالیں
- 5
گرما گرم نان کے ساتھ پیش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Rathod
-

Deepti Johri
-

Swati Sheth
-

Healthy raspberry mango smoothie
Vilde!:)
-

Cucumber and Pomegranate Raita
Rita Talukdar Adak
-

Ifeoma Obianagha
-

Pragati Hakim
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Hannah 🌻
-

Surhaan Tahir Wafai
-

The BESt Chicken Salad Sandwich
Smiley_blu3
-

Foodi Grilled BBQ Chicken Leg Quarters
Jacquelyne Kancir
-

Lauren
-

Sara Mohamed Essam
-

Chef Nena
-

Swiss chard stems moutabbal/Dip
Linda L.
-

Surbhi Bhavesh Chauhan
-

Cook with Salma
-

Fatima Ibrahim(Albint,s Cuisine)
-

Surbhi Bhavesh Chauhan
-

Dr's Kitchen
-

Alyan
-

Jasmeet Jeswani
-

Shab Zahid
-

Adeya




Comments (2)