Steps
- 1
پہلے گوشت کے اجزاء اور پانی ڈالکر بالکل گلا لیں اور پانی اسی میں خشک کر لیں
- 2
پھر میرینیشن کے تمام اجزاء مکس کر لیں
- 3
اب ایک نان اسٹک پین میں یہ میرینیشن اور گلا ہوا گوشت ڈالیں اور بھونیں
- 4
دوسری طرف کوئلہ دھکنے کے لیئے چولہے پر رکھ دیں
- 5
بھونتے وقت آدھا کپ پانی جس باول میں میرینیشن کا دہی تھا اسی میں ڈال لیں اور پکتے گوشت میں ڈالیں اور بھونیں
- 6
جب پانی خشک ہونے لگے تو آئل ڈالکر مکس کریں اور کوئلہ رکھ کر فوری ڈھکن بند کر دیں
- 7
دس منٹ بعد ہرا دھنیہ ڈال دیں اور سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Bhavnaben Adhiya
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Deepa Rupani
-

Supriya Devkar
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Barnali Debdas
-

Maggie Conlon
-

Annike ! :)
-

Pan-seared chicken with cilantro dill cream
Robert Gonzal
-

Meme
-

Maggie Conlon
-

Aruna kulkarni
-

Valerie -

Lubna’s Kitchen
-

Purvy Thakkar
-

Bhawna Jain
-

Sumaira Nadeem
-

Val M -

Jagruti Desai
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13321360


















Comments (2)