اسپیشل بیف بریانی

#cookwithnazia
اسلام علیکم دوستوں
آج کی بریانی اسیشل اس لیے کہ ایک تو میں پریشر ککر کا استعمال کرتی ہوں اور دوسرا اس میں ٹماٹر کو براؤن پیاز کے ساتھ بلینڈ کیا جاتا ہے تو چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں
اسپیشل بیف بریانی
#cookwithnazia
اسلام علیکم دوستوں
آج کی بریانی اسیشل اس لیے کہ ایک تو میں پریشر ککر کا استعمال کرتی ہوں اور دوسرا اس میں ٹماٹر کو براؤن پیاز کے ساتھ بلینڈ کیا جاتا ہے تو چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
ایک پریشر ککر میں تیل ڈال کر اس میں پیاز کو براؤن کر لیں اور نکال لیں اب اسی تیل میں گوشت ڈال دیں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں
- 2
ہلدی لال مرچ نمک پسا دھنیا پسا زیرہ ڈال کر بھونیں
- 3
ٹماٹر اور براؤن پیاز کا پیسٹ بنا لیں اور وہ بھی ڈال دیں
- 4
اب دہی اور بقیہ مصالحہ ڈال کر مکس کریں اور 2 گلاس پانی ڈال کر ککر چلا دیں 15 منٹ کے بعد چیک کریں گوشت گل جائے اور مصالحہ بھن جائے تو چولہا بند کردیں
- 5
اب ایک پین میں چاول کے لیے پانی ڈال کر اس میں ایک تیز پات اور ایک دارچینی کا ٹکڑا 1 بڑی الائچی اور 2 چمچے نمک ڈال کر ابال آنے تک پکائیں اب چاول ڈالیں آلو ڈال دیں اور فل ڈن بوائل کر لیں اب اس میں ایک کپ پانی نکال کر باقی چاول چھان لیں
- 6
اب ایک پتیلے میں پہلی چاول کی تہہ پھر گوشت کی اور پھر چاول کی تہہ لگائیں اور اوپر سے ہری مرچ کٹی ہوئی لیموں سلائس کاٹ کر ڈال دیں اب جو چاول کا پانی رکھا تھا اس میں زردے کا رنگ ڈال مکس کریں اور چاولوں کے اوپر ڈال دیں اور 10 منٹ دم پر رکھ دیں 10 منٹ کے بعد چیک کریں اور سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Ashley Smith
-

Ashley Smith
-

Ashley Smith
-

Mad Cook
-

ifuchi
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Jhansi
-

Auli Kar Raha (অলি কর রাহা)
-

Muniswari.G
-

Spoonful Passion
-

Lauren
-

Ninja foodie/ IP Buffalo Chicken Sliders
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Spicy sweet potato corn chowder
Kevin VilleMonte
-

pradeepa -

Nivedita Dutta
-

Nivedita Sehgal
-

Meme
-

My kitchen diaries
-

আলু ভাজা (Aloo vaja recipe in Bengali)
Bindi Dey
-

Asmita Desai
-

Subha Suresh
-

Saba Butt
-

Chicken chingezi amazing flavor
Sara Jahan
-

Safeena Yasmeen




















Comments (3)