لچھے دار ربڑی

#Joy
اسلام علیکم دوستوں
اس ویک کا ٹاسک میٹھا
کیا بنائیں بچوں نے کہا
ویک اینڈ ہے ربڑی بنائیں
میاں سے کہا مٹی کا کونڈا نہیں ہے
پریزینٹیشن کے لیے پک اچھی رائے
کہا صبح ا جائے گا ماشااللہ صبح 12
بجے تک کونڈا اگیا بس جی لنچ میں
ربڑی اور بریانی تیار اور پوسٹ بھی تیار
لچھے دار ربڑی
#Joy
اسلام علیکم دوستوں
اس ویک کا ٹاسک میٹھا
کیا بنائیں بچوں نے کہا
ویک اینڈ ہے ربڑی بنائیں
میاں سے کہا مٹی کا کونڈا نہیں ہے
پریزینٹیشن کے لیے پک اچھی رائے
کہا صبح ا جائے گا ماشااللہ صبح 12
بجے تک کونڈا اگیا بس جی لنچ میں
ربڑی اور بریانی تیار اور پوسٹ بھی تیار
Steps
- 1
ایک بڑے کڑھائی میں دودھ ڈال دیں چمچہ چلاتے رہیں
- 2
دودھ جیسے جیسے گرم ہوتا رہے گا لچھے بنتے رہیں گے چمچہ سے سائیڈ کرتے رہیں
- 3
اب لچھوں کو الگ نکال کر رکھ دیں
- 4
ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ کر الگ کر دیں اور ہاتھ سے کرش کر کے دودھ میں ڈال دیں
- 5
چینی ڈالے چمچہ چلاتے رہیں دودھ اتنا پک جائے کہ ایک کلو جتنا رہ جائے لچھے اس میں ڈال کر ہلکی ہلکی انچ پر پکاتے رہیں جب اچھی طرح گاڑھی ہونے لگے تو کرش کر کے بادام ڈال دیں کونڈے میں ڈالیں
- 6
کچھ بادام گارنش کے لیے رکھ دیں اب بادام سے گارنش کریں انجوائے کریں ربڑی ماشااللہ بہت ذائقہ دار
Similar Recipes
More Recipes
-

Jon Michelena
-

Nutan Shah
-

Ifeoma John
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Shilpa Shah
-

Moong Dal Methi Masala Lachha Mathri - Tea Time Snacks
Manisha Sampat
-

Steamed Seabass with Vegetables
Xavier Seror
-

Uzma Syed
-

Old fashioned coconut cream pie
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

RiceCake
-

Robert Gonzal
-

Lance Wilson
-

Hiroko Liston
-

meenable pyramids
-

Dan
-

Asmita Rupani -

Seán Conneff -

FAylin_23
-

Jayshree bhatt pandya हर फूड कुछ कहता है💕
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Chicken honey, mustard, soy, red wine
Little Sato
-

Fried sweet potato with vegetables
Maryam's Cuisine





















Comments