Steps
- 1
کالے چنے اور آلو الگ الگ ابال لیں۔
- 2
کڑھی کے لئے دہی،پانی،بیسن اور سارے مصالحہ جات ملا کے بلینڈ کر لیں۔
- 3
- 4
ایک دیگچی میں تیل گرم کر لے اس میں کڑھی پتا ڈال کے فرائی کریں اور کڑھی کے اجزاء ڈال کے پکنے کو رکھ دیں۔جب ابلنے لگے تو آنچ دھیمی کر دیں تاکہ بیسن کا کچا پن ختم ہو جائے۔
- 5
دوسری دیگچی میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور اس میں ابلے آلو ٹکڑے کر کے اور 2 چھوٹے آلو مسل کے ڈال کے ساتھ ہی ابلے چنے،سارے مصالحے اور املی کا گودا ڈال کے پکا لیں،0ھر اس میں پکی ہوئی کڑھی ڈال دیں۔
- 6
- 7
اگر آپ نے چاٹ بنا کے کھانی ہے تو اس میں کڑھی کم ڈالیں اگر گریوی کی طرح کھانی ہے تو کڑھی زیادہ ڈال لیں۔
- 8
پیالے میں نکال کے اوپر باریک کتری پیاز،ٹماٹر،ہرا مصالحہ اور پاپڑی ڈال کے پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Hetal Poonjani
-

Mom’s Special Dudhi Kadhi – Light & Comforting Gujarati Delight
Krishna Dholakia
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

chef Nidhi Bole
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

Dancerchef 🩰
-

Pawon Indo Bule
-

One tray roast whole chicken, potatoes and veg
Robert Gonzal
-

Robert Gonzal
-

Paul Rybak
-

Rita Talukdar Adak
-

One tray roast whole chicken, potatoes and veg
Robert Gonzal
-

Nazia Qureshi
-

Garlic chilli butter toast with dipping sauces
sumithra jayaraj
-

Chef Tripti Saxena
-

Bushra Mushtaq
-

sumithra jayaraj
-

Vickys Boxing Day / Christmas Day Leftovers Soup
Vicky@Jacks Free-From Cookbook
-

Bibhasini Patra
-

Bitu IND (Manju Jain)






















Comments