Nali Nihari

اسلام علیکم دوستوں
اج joy cooking
میں میں نے نلی نہاری بنائی
بہت مزے کی نہاری
اور میری ریسیپی الگ ہے
میں اٹے کو بعد میں نہیں ڈالتی
میں پکنے کے ساتھ ہی ڈال دیتی ہوں
Nali Nihari
اسلام علیکم دوستوں
اج joy cooking
میں میں نے نلی نہاری بنائی
بہت مزے کی نہاری
اور میری ریسیپی الگ ہے
میں اٹے کو بعد میں نہیں ڈالتی
میں پکنے کے ساتھ ہی ڈال دیتی ہوں
Steps
- 1
گوشت کو دھو کر صاف کر لیں
- 2
اب پتیلے میں تیل ڈال کر گوشت ڈالیں تھوڑا کلر بدل جائے تو
- 3
مصالحہ ڈال دیں بھنائ کریں ایک گلاس پانی ڈال کر مصالحہ بھون لیں
- 4
اب مصالحہ بھون جائے تو تیل کو ایک پیالی میں نکال لیں
- 5
اب اس اسٹیج پر اٹا ڈالیں اور مکس کریں اچھی طرح اور تقریبا 6،،7 گلاس پانی ڈال کر درمیانی سے ہلکی انچ تک پکائیں دوگھنٹے
- 6
اب اچھی طرح پک کر گاڑھی ہو جائے تو تیل جو ہم نے پہلے نکال کر رکھا تھا وہ ڈال دیں اور 7 سے 8 منٹ دم پر رکھیں اب ہرا دھنیا اور ہری میں سے گارنش کریں انجوائے تندوری روٹی کے ساتھ کھائیں انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Hara mung dal chilla (green lentils crepes)
tanveer sayed
-

Pumpkin Cinnamon Roll Focaccia
Kelsey Davis
-

Foodiegeektrish
-

Special Salted Dodo(Fried Plantain Slices)
Ifeoma Obianagha
-

Mad Cook
-

ifuchi
-

ifuchi
-

Sesame Coriander Pesto with Preserved Lemon
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Kulsoom Bukhari
-

ifuchi
-

Dancerchef 🩰
-

Pawon Indo Bule
-

One tray roast whole chicken, potatoes and veg
Robert Gonzal
-

Robert Gonzal
-

Josete -

Sandra
-

Scrumptious Tofu & Vegetable Miso in Lettuce Cups
Hiroko Liston
-

Mk Mahwish
-

Afrahrafic
-

Angela Mertoyono
-

Rumana Irfan
-

Christmas apero with tomato and mozzarella cheese
isabel maloum
-

Dancerchef 🩰
-

Homemade Biryani Masala Powder
Rumana Irfan
-

makewithmary












Comments