مٹن پلاؤ اور سپائسی مچھلی

بکرے کی گوشت کی یخنی میں چاول بنایا جاتا ہے اس کا ذائقہ بہت مزے کا بنتا ہے اور سردیوں میں تو بڑا مزہ آتا ہے کھانے کا اور ساتھ میں مچھلی ہو تو کیا ہی مزا ہے
مٹن پلاؤ اور سپائسی مچھلی
بکرے کی گوشت کی یخنی میں چاول بنایا جاتا ہے اس کا ذائقہ بہت مزے کا بنتا ہے اور سردیوں میں تو بڑا مزہ آتا ہے کھانے کا اور ساتھ میں مچھلی ہو تو کیا ہی مزا ہے
Steps
- 1
یخنی تیار کرنے کے لئے اس میں تمام چیزیں ڈال کر جو پر لکھ دی گئی ہیں تیار کر کے ایک سائیڈ پر رکھ دو گوشت الگ اور یخنی کو چھان کر ایک الگ برتن میں رکھ دیا
- 2
اب بڑے سے پتیلی میں گھی ڈال کر پیاز ادرک لہسن ٹماٹر ڈال کر فرائی کئے اور ساتھ ہی تمام مصالحہ ڈال کر بھون لیں آ
- 3
پھر گوشت ڈال کر تھوڑا سا بھولیا اور یخنی ور املی ڈال کر چاول شامل کیے پانی صرف اتنا ہو کہ اس میں چاول ڈالنے کے بعد آدھا انچ پانی چاولوں سے اوپر ہو
- 4
جب چاول میں ابال آجائے تو نمک چیک کرو کم ہونے پر اور ڈال دیا اور ڈھکن بند کر دیا جب پانی خشک ہو جائے اور چاول میں ابھی کسر باقی ہو تو دسترخوان ڈھکن پر لگا کر نیچے تو ے پے رکھ کر ہلکی آنچ پر دم کے لیے رکھ دو
- 5
مزیدار مٹن کی پلاؤ تیار ہے مچھلی کے ساتھ انجوائے کرو
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Cilantro pachadi, onion pachadi with Curd
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Bethica Das
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

SusanaO97
-

Cast iron onion garlic fried potatoes
Chef Nena
-

Spoonful Passion
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Paul Rybak
-

Sneha jha
-

Amita Panchal
-

Hania Waqas -

Nolen gurer payesh or Rice kheer with date palm jaggery
Sabrina Yasmin
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Kate Carless
-

Uft
-

Shumaila Younas
-

Sakshi Lodhi

















Comments