Steps
- 1
گھی گرم کرکے اس میں سلائس کی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری براون کرلیں اور باہر نکال کر اسے کسی پیپر پر پھیلا کر ٹھنڈا کرکے ہاون دستے میں چھوٹی الائیچی کے ساتھ کوٹ کے چورا کر لیں اسے پیسنا نہیں ہے ۔
- 2
اب گھی میں تمام ٹابت گرم مصالحے ایڈ کردیں اور ادرک لہسن ڈالکر تھوڑا بھون کر ابلا گوشت ڈالکر تمام مصالحے ڈالکر 1/4 کپ پانی ڈالکے ڈھک دیں
- 3
۔پانچ منٹ بعد اس میں دہی پھینٹا ہوا ڈال دیں اب قورمے کو خوب بھون کر سات آٹھ منٹ اسمیں چورا کی ہوئی پیاز اور چوتھائی کپ پانی ڈال دیں تاکہ پیاز لگے نہیں کٹی ادرک بھی ڈال دیں ۔ تین منٹ ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں پھر چولھا بند کردیں
- 4
مزیدار چکن قورمہ تیار ہے روٹی یا نان کے ساتھ سرو کریں
- 5
Similar Recipes
More Recipes
-

Kumkum Chatterjee
-

Alex Prescott
-

Cinnamon Swirl American Pancakes
Crumbs & Chaos
-

Brandon W. -

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Jigisha Modi
-

Healthy Faradi Dessert(Desiccated coconut)
Bina Anjaria
-

Easy Korean-Style Ham Cheese Toast Recipe 🥪
AllDay Meal
-

Zhenyang Xue
-

Crock pot leftover bone in ham lentil soup
Lynda Leal
-

Keto, THM, Sugar Free Peanut Butter Cookies
Coon Farmhouse Cottage
-

PittbullMom2014
-

Xam Max
-

Chicken and mushroom pasta in parmesan sauce
Robert Gonzal
-

Xam Max
-

ummusabeer
-

Anu's Delight
-

Hyderabadi Chicken Biryani Restaurant Style
Rosalyn John
-

fatima -

Mehroz Iqbal
-

Sarwat Bilal
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Shaheen,s cooking
-

Mehroz Iqbal







Comments