Macaroni Soup

#joy
نیا سال مبارک دوستوں آج کا ٹاپک میکرونی پاستہ سے متعلق ہے ۔ یہ سوپ ہر لحاظ سے ہیلدی اور مکمل میل ہے کیونکہ اسمیں میکرونی ویجیٹیبلز چکن سب شامل ہے یہ تھوڑا گاڑھا بنتا ہے عام سوپس کی بنسبت آئیں بتاوں کیسے ۔۔
Macaroni Soup
#joy
نیا سال مبارک دوستوں آج کا ٹاپک میکرونی پاستہ سے متعلق ہے ۔ یہ سوپ ہر لحاظ سے ہیلدی اور مکمل میل ہے کیونکہ اسمیں میکرونی ویجیٹیبلز چکن سب شامل ہے یہ تھوڑا گاڑھا بنتا ہے عام سوپس کی بنسبت آئیں بتاوں کیسے ۔۔
Steps
- 1
تمام سبزیوں کو باریک چوپ کرلیں ۔
- 2
ایک پین میں 5 کپ پانی 2 ٹیبل اسپون آئل ڈالکر ابالیں جب ابال آجائے تو میکرونی ڈالکر 6 منٹ 7 منٹ میکرونی کے گلنے تک ابالیں پھر چھلنی میں چھان کر اوپر ٹھنڈا نل کا پانی ڈال دیں ۔
- 3
چکن کو تھوڑے سے پسے لہسن اور نمک کے ساتھ 5 کپ پانی میں ابال کر چھان لیں اور شریڈ کرلیں باریک اور یخنی محفوظ کرلیں ۔
- 4
اب ایک پین میں 2 ٹیبل اسپون آئل میں چوپڈ لہسن ادرک ایک منٹ سوتے کرکے چوپ ہری مرچ ڈالکر دو سیکنڈ پکا لیں ۔
- 5
اب اسمیں ابلی شریڈ چکن اور میکرونی ایڈ کرکے کالی مرچ لال کٹی مرچ نمک اور تمام ساسز ڈال دیں اور سب ویجیز بھی سوائے اسپرنگ اونین کے پتوں کے دو منٹ درمیانی آنچ پر پکا لیں ۔
- 6
اب اسمیں 4 کپ یخنی ڈالکر چکن پاوڈر ایڈ کرکے ایک ابال لے آئیں اور کارن فلور کو تھوڑے پانی میں حل کرکے ڈال دیں تین سے چار سیکنڈ پکا کر چولھا بند کرکے اوپر اسپرنگ اونین کے پتے ڈال دیں یہ سوپ کچھ دیر میں گاڑھا ہوجاتا ہے اسلیئے 4 کپ یخنی ڈالی ہے ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Mad Cook
-

Sudipa Gope
-

1 Ingredient Watermelon Sorbet
Rumana Irfan
-

Quick Sprout Salad Masala Rice
Bina Anjaria
-

Archana Agrawal
-

Brad's Blackened Rockfish with Dirty Rice
wingmaster835
-

Mushroom Pepper Masala Recipe 😋😋
Rochef's Cooking
-

Kulsoom Bukhari
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Zucchini Ribbons and Cheese-very low carb
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Slow cooker ribs and potatoes and corn on the cob
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Angela
-

Namrata sarmah
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Annu'sKitchen
-

dady's doll
-

Sumreen Farooq
-

meenable pyramids
-

Jowar Masala Roti.. (Juar jo Masala Dohdo in Sindhi)
Vidita Bhatia
-

Meme
-

Suchitra S(Radhika S)









Comments (7)