Mehndi n Nikah Themed Cake

#cookwithsanober
آجکل مہندی کے ساتھ نکاح کا رواج ہو گیا ہے میرے گھر میں جیٹھ کی بیٹی کی مہندی اور نکاح کی تقریب تھی تو میں نے یہ کیک بنایا تھا اور اسمیں ہر چیز خود بنائی ہے ۔ اسلیئے کافی تفصیلی پوسٹ ہے
Mehndi n Nikah Themed Cake
#cookwithsanober
آجکل مہندی کے ساتھ نکاح کا رواج ہو گیا ہے میرے گھر میں جیٹھ کی بیٹی کی مہندی اور نکاح کی تقریب تھی تو میں نے یہ کیک بنایا تھا اور اسمیں ہر چیز خود بنائی ہے ۔ اسلیئے کافی تفصیلی پوسٹ ہے
Steps
- 1
کیک بنانے کے لیئے گرم پانی میں کافی مکس کر لیں اور پھر اس کے علاوہ باقی تمام اجزاء ایک باول میں ڈالکر بیٹ کر لیں آخر میں یہ کھولتا ہوا کافی کا پانی ڈالکر بیٹ کر لیں اور 10 انچ کے گریسڈ اور فلارڈ پین میں ڈالیں اور 180 پر ایک گھنٹہ بیک کریں،پین کی سائڈزکو باہر سے گیلے کپڑے سے کور کر کے اور پین کو پیزا ٹرے پر رکھ کے بیک کریں ،بہت اچھا رزلٹ آتا ہے
- 2
گناش کر لیئے مکھن اور چاکلیٹ کے علاوہ بقیہ تمام اجزاء ساس پین میں ڈالیں اور وسک کرتے ہوئے پکا لیں جیسے ہی گاڑھا ہو فوری چولیا بند کر کے مکھن مکس کریں اور پھر چوپڈ چاکلیٹ مکس کر لیں
- 3
فونڈینٹ کے لیئے مارش میلو کو چھوٹے پیس میں کر کے پانی ڈالکر مائکرو وئیو کریں 20 سیکنڈ میلٹ ہوجائے تو چھنی ہوئی آئسنگ شوگر کے بیچ میں ڈالکر مکس کریں پھر مکھن ضرورت کے مطابق گوندھتے ہوئے مکس کریں پورشنز میں کر کے الگ الگ فوڈ کلز مکس کر لیں
- 4
کیک ٹھنڈا ہوتو اسپر گناش ڈالکر لیول کر کے ریڈ فونڈینٹ بیل کر لگا دیں
- 5
ایڈیبل لیس بنانے کے لیئے تمام اجزاء گرم پانی میں مکس کریں اور چھلنی سے دبا دبا کر نکال لیں تاکہ بیٹر اسمود ہو جائے پھر لیس میٹ میں سلور ایڈیبل ڈسٹ بھر لیں اور یہ مکسچر فل کر کے کیک لیولر سے زائد مکسچر ہٹا دیں اور اسے پانچ گھنٹے ایسے ہی رکھیں روم ٹیمپریچر پر ،جب ڈرائی ہوتو میٹ سے احتیاط سے نکال لیں
- 6
پھر چوکور کیک پیس پر وائٹ فونڈینٹ لگا کر اسپر ایڈیبل بلیک مارکر سے دلہن کی پک بنا لیں
- 7
پھر اسکے اوپر ریڈ فونڈینٹ سے پردہ بنا لیں سائڈز پر لالی پاپ اسٹکس لگا لیں فکاورز بنا کے لگا لیں یوں یہ ایک ڈولی بن جائے گی ڈھول اور مہندی کی تھالی بھی فونڈینٹ سے بنا لیں اور اسپر ایڈیبل سلور ڈسٹ کو ایک دو ڈراپ ککنگ آئل میں مکس کر کے برش سے لگائیں
- 8
کیک کی سائڈز پر پانی برش کر کے ایڈیبل لیس جو بنائی تھی وہ لگا لیں اور ڈولی کو کیک کے سینڑر میں اسٹراز انسرٹ کر کے اسپر رکھ دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

naokoyyy
-

Vidyutaa Kashyap
-

Beena Radia
-

A Delicious and Easy Oven-Baked Fish Recipe! 🐟✨
Yummy everyday
-

Poha Fried Cups / Flattened Rice Fried Cups
Madhumita Bishnu
-

Sarvat Hanif
-

Chorizo and Roasted Poblano Wild Rice
Rebecca Dunsworth
-

Golden Crunch Poha Potato Bites
Sangita Vyas
-

Crispy Soft Tasty Poha Veg Cutlet
Ramaben Joshi
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Hannah V
-

Moimoire_
-

One Pan Lemon Parmesan Chicken and Asparagus
icancervive10
-

Jibita Khanna
-

Kokab Shahbax
-

Nayna Shah
-

Zainab Hossain
-

Ummu Aayan
-

grace benjamin
-

Kokab Shahbax
-

Haram Imran -

Kavya Motwani
-

QUEEN OF THE KITCHEN















Comments (8)