Chocolate cake
Steps
- 1
میدے میں بیکنگ پاؤڈر بیکنگ سوڈا اور کوکو پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور چھان لیں
- 2
مکھن اور آئل کو اچھی طرح مکس کریں لیے اس میں چینی ڈال دیں اور 10 منٹ الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کرے
- 3
اب اس میں انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور الیکٹرک بیٹر سے 10 منٹ بیٹ کرے
- 4
اب اس مکسچر میں میدے والا مکسچر ڈال کر ہاتھ والے بیٹر سے مکس کریں
- 5
اور میلٹ چاکلیٹ ڈال کر مکس کر لیں ونیلا ایسنس اور سرکا ڈال کر مکس کر لیں
- 6
کیک پین کو آئل سے گریس کر لیں اور 4 الگ الگ سائز کے مولد لے کر کیک مکسچر اس میں ڈال دیں
- 7
پتلی کو چولہے پر رکھ کر گرم کر لیں اور ہر مولڈ کے حساب سے بیک کر لے
سب سے بڑا 45 پھر 35 اور 25 اور کپ کیک 15 میٹ - 8
جب کیک بیک ہو جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں
- 9
چاکلیٹ سوس کے لے
ایک برتن میں مکھن ڈال لیں اس میں چاکلیٹ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالے اور ہلکی آنچ پر پکائیں اور ساتھ ہی دودھ ڈال دیں - 10
جب ساری چاکلیٹ میلٹ ہو جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں زیادہ ٹھنڈا نہیں کرنا ہلکی گرم ہو
- 11
کیک کو ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر اوپر چاکلیٹ سوس ڈال دے اور ساتھ ہی ناریل تل اور بادام ڈال دیں
- 12
چاکلیٹ کیک تیار ہیں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
- 13
I love baking and decorating cake
Similar Recipes
More Recipes
-

Cyrus Sifa
-

Tricolor Semolina Dhokla - 80th Independence Day Special
Manisha Sampat
-

Conchiglie con Zucchine e Sopressa
Francesco
-

Amrita Chakroborty
-

A Medley Of Independence Day Colors --- Tri-Color Pilaf
Bina Samir Telivala
-

Joyce and Felix -

Ifeoma Obianagha
-

mary jane
-

Dave Vishakha
-

cindybear
-

Elyse Rose
-

BogeSz
-

Jill Linder
-

Dolly Kachhwani
-

Sangita Kalra
-

Dolly Kachhwani
-

Dolly Kachhwani
-

Fady SBT
-

Dolly Kachhwani
-

Uzma Syed
-

Dolly Kachhwani
-

Kameswari Palanisamy
-

Yodaga





























Comments (2)