سٹرابیری آئسکریم

#joy
#mentorship
میرے بھانجوں اور بیٹے کی فرمائش پہ بنا رہی ہوں عید کے لئے
سٹرابیری آئسکریم
#joy
#mentorship
میرے بھانجوں اور بیٹے کی فرمائش پہ بنا رہی ہوں عید کے لئے
Steps
- 1
پہلے سٹرابیریز میں کارن سیرپ ڈال کے اس کو پکانے کے لئے رکھ دیں.
- 2
جب پک کر بالکل گاڑھی ساس کی طرح ہو جائے تو چولھا بند کر دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں.
- 3
کریم میں کنڈینسنڈ ملک ڈال کے بیٹر سے اتنا پھینٹیں کہ مقدار میں ڈبل ہو جائے.
- 4
اور اس کے ڈبے کے ڈھکن کو بند کر کے اس کو فریزر میں رکھ دیں.
- 5
اکم از کم تین بار یہ عمل دہرائیں تاکہ اس میں آئس کرسٹلز نہ بنیں اور آئسکریم بالکل سموتھ بنے.
- 6
اس کے بعد اس میں بنائی گئی سٹرابیری ساس ہلکے ہاتھ سے مکس کریں.تھوڑی سی ساس سجاوٹ کے لئے بچا لیں.
- 7
ٹاپنگ کے لئے ایک پانی ابالیں.اس میں ٹھنڈا پانی اور ااشے ایک ساتھ ڈال کے ہلائیں اور پکا کے گاڑھی کر کے اتار لیں.
- 8
- 9
ایک بار پھر اس کو کم از کم 8 سے 10 گھنٹے کے لئے جما لیں اور عید کے دن مزیدار گھر کی بنی آئسکریم سے لطف اٹھائیں.
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

Sarvat Hanif
-

Justin Gonzalez
-

Justin Gonzalez
-

Banana Chocolate Chip Mini Loaves
Justin Gonzalez
-

Madhvi Srivastava
-

Prachi Phadke Puranik
-

Smoked Jalapeño poppers mushrooms
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Slow cooker garlic brown sugar chicken
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

ThuThao Le
-

Amanda
-

Liesel Stoxen
-

Monica's Cookhouse
-

Bitu IND (Manju Jain)
-

spicequeen
-

Sejal Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Mukta Shukla
-

Neha Dua
-

sadia faisal
-

Kavita Arekar





































Comments