دہی مصالحہ آلو
Steps
- 1
تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں.جب ہلکے سنہری ہو جائیں تو اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال دیں.
- 2
جب لہسن ادرک ذرا سنہرا ہو جائے تو اس میں تمام مصالحے ڈال کے ہلکا پانی کا چھینٹا لگا کے بھون لیں.
- 3
اس کے بعد بڑے سائز میں کٹے ہوئے آلو ڈال کےاچھی طرح بھون لیں.
- 4
جب آلو بھن جائیں تو ٹماٹر اور دہی ڈال کے اچھی طرح مکس کر کے درمیانی ںچ پہ ڈھک کے پکنے کو رکھ دیں.
- 5
جب پانی خشک ہو جائے تو لیموں کا رس ڈال کے مکس کر لیں.
- 6
جب پانی خشک ہو جائے اور آلو گل جائیں تو اتار کے ڈش میں نکالیں اور گرم روٹی لے ساتھ پیش کریں.
Similar Recipes
More Recipes
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Best Out Of Waste Drink Melon Seeds Drink
Rumana Irfan
-

pinal Patel
-

Deepa Rupani
-

Kulsoom Bukhari
-

Palak Paneer Paratha (Cottage cheese stuffed Spinach Flatbread)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Jhansi
-

Chef Mommy Nessa
-

carrie
-

Slow cooker Buffalo Chicken Meatballs
cindybear
-

Bossy Panda
-

SK delight kitchen -

Kaneez E Abiha
-

Kalpana Rai
-

B B Q flavored / Smoked Shami kabab Tikka flavor
Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Fakhra Rubab
-

Juhi Prakash Sewani
-

sadia
-

Fakhra Rubab
-

renu bhasin
-

Foodtime
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15059423























Comments