Lonjee

#joy
کیری کے سیزن کی سب سے آسان اور جھٹ پٹ ریسیپی کیری کی لونجی ہے آپ اسے اچار بھی کہہ سکتے ہیں جلد تیار ہوجاتی ہے اور ٹیسٹ بہت عمدہ ہوتا ہے ۔
Lonjee
#joy
کیری کے سیزن کی سب سے آسان اور جھٹ پٹ ریسیپی کیری کی لونجی ہے آپ اسے اچار بھی کہہ سکتے ہیں جلد تیار ہوجاتی ہے اور ٹیسٹ بہت عمدہ ہوتا ہے ۔
Steps
- 1
کیری چھیل کر موٹی پھانکیں بنا لیں ۔
- 2
دھنیہ زیرہ تھوڑا موٹا سا کوٹ لیں لہسن چھیل کر اگر موٹے جوے ہیں تو کاٹ لیں ورنہ ثابت رہنے دیں ۔ہری مرچ بھی چیرا لگا لیں اور دو ہری مرچ کاٹ لیں باریک
- 3
آئل گرم کرکے اسمیں لہسن کڑی پتہ ڈالکر ایک منٹ پکا لیں پھر تمام اچار والا مصالحہ ڈالکر ایک منٹ پکا کر ہلدی کٹی لال مرچ کٹی ہری مرچ اور کیری ڈالکر ثابت مرچ بھی ڈالکر درمیانی آنچ پر 5 منٹ پکا لیں تیار ہے کیری کی لونجی دال چاول روٹی جس سے چاہیں نوش فرمائیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Edey Rosina
-

Swati Sheth
-

Edey Rosina
-

Xavier Seror
-

Beef Bulgogi and Ssamjang dipping sauce
Edey Rosina
-

Edey Rosina
-

Navnita Jaiswal
-

Rachana Sagala
-

Heena Jani
-

Leftover Sweet Potato Stuffed Paratha
Ananthi @ Crazy Cookie
-

Spinach and Cream Cheese Pinwheels
Crock Pot Girl 🤡
-

AJvegas
-

Margaret
-

ayndrila dutta
-

Jenita Divyesh Panwar
-

Noor Rao👩🍳
-

AriFa Iqbal
-

Manisha Kumari
-

Mahnoor Malik
-

Anitha (Annie)
-

Adeya -

sarah ziana
-

Adeya









Comments (2)