Aloo bukhara (plum) sharbat💕

Umme Azaan Khan @cook_29415125
گرمی میں آلو بخارے یا آلوچے کا شربت بہت تازگی دیتا ہے پی کر ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے بنانے میں بھی آسان ہے
Aloo bukhara (plum) sharbat💕
گرمی میں آلو بخارے یا آلوچے کا شربت بہت تازگی دیتا ہے پی کر ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے بنانے میں بھی آسان ہے
Cooking Instructions
- 1
سب سے پہلے آلوچوں کو دھو کر ایک پتیلی میں ایک کپ پانی اور چینی کے ساتھ پکالیں جب چینی مکس ہوجاۓ اور اچھے سے بواٸل ہوجاۓ تو کسی چھنے میں اچھے سے چھان کر کالا نمک اور برف ایڈ کریں اور خوب ٹھنڈا چِل کرکے پٸیں❤
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
Falsy ka sharbat🍷فالسے کا شربت🍷 Falsy ka sharbat🍷فالسے کا شربت🍷
#mentorship#falsaگرمیاں ہوں اور گھر میں فالسے نہ آٸیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے اور فالسے آٸیں شربت نہ بنائيں ایسا بھی نہیں ہوسکتا ہے تو لاٸیں فالسے بنائيں ٹھنڈا ٹھار شربت اور گرمی میں چِل کریں😋💞 Umme Azaan Khan -
فالسے کا شربت فالسے کا شربت
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںفالسے اور گرمیوں میں اللہ کی نعمت ہیں اس کا ٹھنڈا شربت بنا کر پینے سے ایک راحت محسوس ہوتی ہے اور بہت فائدہ مند شربت ہے Umme Yousuf -
Doodh ka sharbat💕دودھ کا شربت💕 Doodh ka sharbat💕دودھ کا شربت💕
بچے دودھ پینے میں بڑے نخرے دیکھاتے ہیں اور بڑی مشکل سے پیتے ہیں ایسے میں @MSBN_kitchen345کا دودھ والا شربت ٹراٸی کیا بچے اب دودھ شوق سے پی لیتے ہیں ویسے تو ہماری امی بھی سیم ریسپی سے ہی بناتی تھیں بہت شکریہ من و سلویٰ جی بس روز پیٹل اور پاٶڈر ملک یوز نہیں کٸیے باقی سیم ریسپی ہے 💕💕#cookpadjigs#mentorship Umme Azaan Khan -
Tarbooz ka sharbat🍸 Tarbooz ka sharbat🍸
#cookwithhuma بہت ریفریشنگ شربت ہے کراچی میں واٹر پمپ کا فیمس شربت ہے🍷 Shamila Ali -
Kairi ka sharbat Kairi ka sharbat
#joyگرمیاں ہیں تو ٹھنڈا ٹھنڈا کچھ چاہٸیے ہوتا ہےگرمیوں کے لٸیے کیری کا پنہ تو بیسٹ ہے پر کیری کا شربت یا اسکواٸش بھی بہت مزیدار بنتا ہے Umme Azaan Khan -
Mohabat wala sharbat😂محبت والا شربت😂💕 Mohabat wala sharbat😂محبت والا شربت😂💕
#mentorship#crlمحبت والا شربت بہت ساری ویڈیوز میں دیکھنے میں آرہا تھا یہاں کک پیڈ پر بھی کافی بہنوں نے شٸیر کیا تو ہم نے سوچا چلو اپنے ہسبنڈ کو محبت والا شربت پلاتے ہیں بناکر پر ہمارے ہسبنڈ نے ہماری محبت مطلب ہمارے پیارے تربوز کو نکال کر صرف شربت پی لیا اور ہم نے اس محبت کو اٹھا کر اپنے گلاس میں ڈال کر پی لیا اور دل میں سوچا ہسبنڈ لوگوں کو محبت والے نہیں جلابوں والے شربت کی ضرورت ہے غلط نہ سمجھیں بھٸی مینگو شیک کی بات کررہے ہم 😂😂😂 Umme Azaan Khan -
Rooh afza sherbat🍷روح افزا۶ شربت🍷 Rooh afza sherbat🍷روح افزا۶ شربت🍷
#mentorship#crlرمضان کے روزوں میں اگر افطار ٹاٸم میں کچھ ٹھنڈک اور سکون کا سبب بنتا ہے تو وہ ہے روح افزا۶ کا شربت لیموں کے ساتھ تخ بالنگا کا ہو ساتھ تو یقین کریں سب سے زیادہ فرحت بخش احساس دلاتا ہے یہ شربت اور بچپن کی یادوں میں سے ایک ہے سمجھ لیں بسپن کا پیار ہے😘😂 Umme Azaan Khan -
Tarboz ka sherbat🍷تربوز کا شربت🍷 Tarboz ka sherbat🍷تربوز کا شربت🍷
#mentorship#heatthebeatرمضان ہوں روزہ ہو اور سامنے لال لال ٹھنڈا ٹھنڈا راحت جاں شربت ہوتو کیا سکون ملتا ہے کلیجے اور دل کو بیاں سے باہر ہے تو آج ہم نے بنایا افطار میں تربوز کا لال ٹھنڈا ٹھار شربت افطار کا مزہ دوبالا ہوگیا ماشاءاللہ💕🍷 Umme Azaan Khan -
Falsay ka Sharbat 🍹 Falsay ka Sharbat 🍹
#Falsa#ambassadorیہ شربت امی کی کزن کی ریسیپی ہے انکے ہزبینڈ حکیم تھے لالہ موسی' میں وہ یہ شربت بنایا کرتیں تھی اور انہوں نے ہی یہ ریسیپی فیملی کی خواتین کو بتائیبہت ریفریشنگ اور مزیدار ہوتا ہے اور اسکی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے گرمی میں لو لگنے یا ہیٹ وئیو سے بچاتا ہے Shamila Ali -
سبیل والا دودھ کا شربت سبیل والا دودھ کا شربت
#mentorship#Moharramspecial#sherbatکراچی…محرم الحرام کے مہینے میں نذرونیاز کا سلسلہ اپنے عروج پر ہوتا ہے اس ماہ حلیم اور شربت کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ نذر و نیاز میں سب سے زیادہ حلیم اور شربت کا استعمال ہوتا ہے۔ ایام عزا میں شربت کا استعمال بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔ کربلا کے پیاسے بچوں کی یاد میں پلایا جانے والا شربت انتہائی اہتمام سے تیار کیا جاتا ہے۔ پانی کے علاوہ دودھ اور بہت سے پھلوں کے رس سے تیار ہونے والے شربت میں مختلف میوے اور خوشبو بھی شامل کی جاتی ہے۔ایام عزا میں ملک بھر میں سبیل بنائی جاتی ہیں، جہاں سات محرم کے بعد خاص طور پر شربت پلایا جاتا ہے ،جلوسوں میں بھی دودھ اور شربت کی سبیلیں موجود ہوتی ہیں۔نذرونیاز کے اس شربت میں اشیاء کی تیاری کے ساتھ ساتھ عقیدت کا ذائقہ بھی شامل ہو تا ہے اس شربت کو گھر میں تیار کرنا نہایت آسان ہے Sumera Rahman -
بیل پتھر کا شربت بیل پتھر کا شربت
#mentorship#sesonal style#wood apple juice بیل گری یا بیل پتھر جس کےاستعمال سے ان گنت فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں،اردو میں اسے بیل پتھر بھی کہتے ہیں جب کہ انگریزی میںBeal Fruit اور Wood Apple پنجابی میں بل ، سندھی میں کاٹھوری ، بنگلہ اور سنسکرت میں اسے بلوا کہتے ہیں۔بیل گری کا استعمال برص، بواسیر،اسہال یا ڈائیریا، ہیضہ ، السر ، سوزش،دل کی بیماریوں،نظام ہضم کی بحالی ،سانس لینے میں دشواری کے علاج سمیت دیگر بہت سی بیماریوں میں مفید ہے۔ اس پھل سے انیما، کان اور آنکھوں کی خرابی کا علاج بھی کیا جاتا ہے۔شوگر کا قدرتی علاج ’بیل گری‘بیل گری انسولین سے بھرپور ہے ،جو خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے،یہ شوگر کے مریضوں کیلئے کسی بڑی نعمت سے کم نہیں۔اس پھل کا خشک پاؤڈر دائمی اسہال کےعلاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔قدیم زمانے میں ،اس کے خشک پاؤڈر کو پتلی لکڑی کے ساتھ مخلوط کرکے اس سے فریکچر کا علاج کرنے کے لئے ٹوٹی ہوئی ہڈیوں پر لگا دیا جاتا تھا ۔بیل گری عمل تکسید کو روکنے کا عامل ہے جو گیسٹرک السرکو روکتا ہے خاص طور پر معدے میں غیر معمولی تیزابیت جو السر کا اصل سبب بنتا ہے اس کو بننے سے روکتا ہے۔ Sumera Rahman -
فالسہ شربت فالسہ شربت
بہت ہی مزے کا فالسہ اور اس کا شربتہائے اگر فالسے نھی ھوتے میں کیا کرتی 😜😜اک اور آسان ریسیپی شربت فالسے کی shagufta
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15191009
Comments (3)