Tarboz ka sherbat🍷تربوز کا شربت🍷

#mentorship
#heatthebeat
رمضان ہوں روزہ ہو اور سامنے لال لال ٹھنڈا ٹھنڈا راحت جاں شربت ہوتو کیا سکون ملتا ہے کلیجے اور دل کو بیاں سے باہر ہے تو آج ہم نے بنایا افطار میں تربوز کا لال ٹھنڈا ٹھار شربت افطار کا مزہ دوبالا ہوگیا ماشاءاللہ💕🍷

Steps
- 1
سب سے پہلے پانی میں چینی گھول لیں
ساتھ ہی روح افزا۶ ایڈ کردیں
پھر کوٹی ہوٸی برف یا کیوبز شربت میں ڈال کر اچھے سے مکس کریں کہ وہ ٹھنڈا ٹھار ہوجاۓ
اب تربوز کے چھوٹے چھوٹے چنکس کاٹ لیں اور انہیں شربت میں ایڈ کریں - 2
لیجٸیے مزیدار تربوز کا لال ٹھنڈا شربت ریڈی ہے افطار میں پیجٸیے دل و دماغ کو سکون فراہم کیجٸیے 🍷🍷😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Ryan
-

Lubna’s Kitchen
-

Dr. RAJNI GUPTA
-

Padmini Venkatesan
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Mara Michelle
-

Mara Michelle
-

Ricardo
-

Passion fruit (granadilla) Jam
Bianca Mwale
-

Saima Shahzad
-

Aisha
-

kalpana Sharma
-

Aisha
-

Areeba Sheikh
-

Mara Michelle
-

Malin Morgan
-

Aisha
-

Farzana Memon

Comments (11)