Rainbow cake🌈🎂in sandwich maker

#joy
8 جولائی بھائی کی Birthday سمجھ نہیں آئی کیک کیسا بنایا جائے پھر cookpad نے idea دیا cookpad تو زندگی آسان کر دیتا ہے پہلی بار ایسا کیک بنایا ایک تیر سے دو شکار بھائی کا Birthday بھی اور cookpad کا week challenge بھی پورا کر دیا working day تھا لیکن کو بات نہیں بھائی اور cook pad کے لیے اتنا تو کر ہی سکتی تھی لیکن ریسپی لکھنے کا ٹائم آج ملا شکریہ cookpad

Steps
- 1
آئل اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں لیے
- 2
اب اس میں انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
- 3
اب میدے میں بیکنگ پاؤڈر بیکنگ سوڈا ڈال کر چھان لیں
- 4
اب انڈے والے مکسچر میں بٹر ملک ڈال دیں اور اس میں ونیلا ایسنس ڈال دیں اور مکس کر لیں
- 5
اب اس میں تھوڑا تھوڑا میدہ ڈال کر ہاتھ والے بیٹر سے مکس کریں
- 6
اب بیٹر کو الگ الگ برتن میں ڈال کراس میں رنگ ڈال دیں اور مکس کر لیں
- 7
سینڈوچ میکر کو آئل سے گریس کر لیں اور اس باری باری سب رنگ ڈال کر بیک کر لے
- 8
شاشلک سٹک سے چیک کر لیں
- 9
اب سارے کیک کو ٹھنڈا کر لیں
- 10
کریم کو بیٹ کر لے
- 11
اب کیک پر جوس ڈال دیں
- 12
اب کیک کو کریم کے ساتھ لیر بنا دے
- 13
سارے کیک کو کریم کے ساتھ کور کر دے اپنی پسند سے سجا کر پیش کر یں
- 14
سائیڈ پر کیک کرش کر کے ڈال دیں
- 15
اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Shilpa Shah
-

evamamo -

Cluelesskitty
-

Garlic-Lemon Pepper Chicken Wings
Sarvat Hanif
-

Coffee and Hazelnut No Churn Ice Cream
Rianne Van setten
-

Mix Vegetable. Kofta in Tomato Gravy
Hetal Poonjani
-

Isabel
-

Spiced Chai (Cooking With Spice Cookbook)
Cluelesskitty
-

Sammy_veg
-

Nicole -

Dant Bisch
-

Shynn Samsuddin
-

Helena
-

Haseena Banu
-

Ifeoma Obianagha
-

Tayyaba Javaid
-

Uzma Syed
-

NehaL Jain
-

Sammy_veg
-

The Roblox City Master Vlogs
-

Astha Srivastava
-

Eggless mango pancakes with apple sauce
jigyasa bhayana

Comments (4)