Spicy chicken

بہت دنوں کے بعد آج میں ایک ریسپی لکھ رہی ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Spicy chicken
بہت دنوں کے بعد آج میں ایک ریسپی لکھ رہی ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Steps
- 1
بون لیس چکن کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اس میں نمک سرخ مرچ کالی چلی سوس سویا سوس سرکہ چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں لیے اور 10 منٹ کے لیے رکھ دیں
- 2
کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو اس میں چکن ڈال کر فرائی کریں جب چکن پانی چھوڑ دیں تو اس میں دہی ڈال دیں
- 3
چکن کا پانی خشک کر لیں اور اچھی طرح بھون لیں
- 4
جب چکن اچھی طرح بھون جائے تو اس میں چلی گالک سوس اور مائیونیز ڈال کر مکس کر لیں 2سے 3 منٹ بھونے اور آنچ بند کر دے
- 5
Spicy chicken تیار ہیں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Barnali Debdas
-

Maggie Conlon
-

Annike ! :)
-

Kumkum Chatterjee
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Madhumita Bishnu
-

Four Flavoured Lassi (No Sugar)
Bina Anjaria
-

Spoonful Passion
-

Glossy Chocolate Cherry Cake, Chocolate Mirror Glaze
Fumie's Recipe
-

Chicken Alfredo (quick and simple)
Wolfcatskitchen
-

Ricardo
-

Chef Bryce
-

Shivani Mathur
-

Chicken shami kabab with mini paratha delight
Shivani Mathur
-

hareem feasts
-

Ifeoma Obianagha
-

Asha90
-

Christmas sweet kulkul kalakala snacks recipe
Jyoti Prakash Assudani
-

Gungun
-

Sonia
-

Phomskie
-

Ishika


















Comments (6)