Potli Pulao.

# ambassador
پوٹلی پلاو ایک بہت روایتی اور مزے دار ڈش ہے ۔ ہم دہلی والے برسوں سے پکا رہے ہیں آج آپکو ایک نئی چیز سے روشناس کروانگی یعنی ڈش روایتی ہی ہے مگر اسے پکانے کا طریقہ جدید ہے ذرا دیکھیں کیسے ۔۔
Potli Pulao.
# ambassador
پوٹلی پلاو ایک بہت روایتی اور مزے دار ڈش ہے ۔ ہم دہلی والے برسوں سے پکا رہے ہیں آج آپکو ایک نئی چیز سے روشناس کروانگی یعنی ڈش روایتی ہی ہے مگر اسے پکانے کا طریقہ جدید ہے ذرا دیکھیں کیسے ۔۔
Steps
- 1
گوشت کو دھو کر ایک پتیلی میں یا کوکر میں ڈالیں ۔اور اسمیں کم از کم 5 گلاس بھر کے پانی ڈالیں
- 2
اب آتا ہے نیا اور جدید طریقہ یعنی ہماری امی باندھتی تھیں پوٹلی مگر ہم لے آئے یہ انفیوژر تمام بگھار کے مصالحے اسمیں بھر دیں سوائے پیاز اور ثابت لال مرچ کے کے اور اسے لٹکا دیں گوشت کی پتیلی میں بس کام ختم
- 3
جب گوشت گل جائے تو انفیوژر بال کو باہر نکال کر ٹھنڈا کرکے چمچ سے دبا کر عرق نکال لیں اور اندر کا سامان پھینک دیں ۔
- 4
چاولوں کو 15 منٹ بھگو دیں ۔
اب ایک کھلی پتیلی میں گھی ڈالکر پیاز براون کرکے بگھار کا سامان ڈال دیں اور کڑکڑا لیں 1 منٹ - 5
اب اسمیں گوشت یخنی سے نکال کر ڈالیں تھوڑا فرائی کرکے دہئ ڈالکر بھون لیں
- 6
اب اسمیں چاول کے حساب سے یخنی ناپ کر ڈال دیں اگر چاول 4 کپ ہے تو یخنی ساڑھے 5 کپ ڈالیں کم ہو تو ناپ کر پانی ڈالکر مقدار درست کرلیں
- 7
جب یخنی میں جوش آجائے تو بھیگے چاول ڈالکر تیز آنچ پر 5 منٹ رکھیں پھر درمیانی آنچ پر پانی سکھا کر کیوڑا ڈالکر 20 منٹ دم لگا دیں کلر ڈالنا ہو تو ڈال دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Perfect Store-Style Biscoff Spread
Mehwish.N
-

Barnali Debdas
-

Sarvat Hanif
-

Laura
-

ifuchi
-

ifuchi
-

Pinkblanket's Kitchen
-

ifuchi
-

Laju Gehani
-

Beef Pot Pie à la Shepherd’s Pie
Ricardo
-

Bella Green.
-

Cameron Smith
-

Steak / beef tip fettuccine alfredo
Bella Green.
-

Saudatu Umar
-

Krupali Kotadiya
-

Umme Yousuf
-

Traditional Chooshi Pithe or Chooshi Payesh
Sudeshna Rajib Das
-

Beef Pot Pie à la Shepherd’s Pie
Ricardo
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Eating around the World
-

Sheba Awais Butt
-

Quick & easy dirty vegan fry-up
Angela 🥗















Comments (10)