BBQ Stufed Chicken Bread

#bakingquiz
چکن بریڈ بچوں کی فیورٹ ہوتی ہے ہر بار بریڈ ایک جیسی بنائی جائے تو بچے جلد بور ہو جاتے ہیں اسلیئے اس بریڈ کو میں نے سوان کی شیپ دی ہے
BBQ Stufed Chicken Bread
#bakingquiz
چکن بریڈ بچوں کی فیورٹ ہوتی ہے ہر بار بریڈ ایک جیسی بنائی جائے تو بچے جلد بور ہو جاتے ہیں اسلیئے اس بریڈ کو میں نے سوان کی شیپ دی ہے
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے سافٹ ڈو گوندھ لیں اور ڈھک کے آدھا گھنٹہ پروفنگ کے لیئے رکھ دیں
- 2
فلنگ کے لیئے آئل گرم کر کےپیاز لہسن ادرک ساتے کریں پھر چکن کا قیمہ اور بقیہ اجزاء ڈالکر بھون کر دم پر رکھیں
- 3
ساس کے لیئے آئل گرم کر کے پیاز ساتے کر کے اسمیں باربی کیو ساس اور کیچپ مکس کر لیں
- 4
جب ڈو پھول جائے تو اسکر دو پیڑے بنا کے گول بیل کے ایک پر ساس لگا کے فلنگ رکھ کے اسپر دوسرا پیڑا بیل کے رکھ دیں
- 5
پھر سائڈ پر 5 کٹس لگا کے ایک پٹی موڑ کے نیچے لے آئیں دوسری کو گھما کے گردن بنا دیں
- 6
پھر بقیہ پٹیوں کو جڑ سے پنچ کریں پھر ہر پٹی کا آخری سرا دبا کے پتلا کر لیں اور جو پہلے پٹی موڑی تھی اسپر چمچ سے پروں کے نشان ڈالیں
- 7
پھر نیچے سے چمچ سے اندر کی طرف دبائیں پھر پر کے سائڈ پر چھوٹے چمچ سے پروں کے نشان ڈالیں
- 8
آخر میں چونچ بنا کے آنکھ کے لیئے لونگ لگا دیں اور پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر آدھا گھنٹہ بیک کریں جب اوپر کلر آجائے تو نکال کے گھی برش کر کے کپڑے سے کور کر کے رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Cluelesskitty
-

Stuffed Eggplant-Mediterranean Style
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Arezu
-

MJ's Kitchen
-

Xavier Seror
-

Instant Aged Balsamic Vinegar - Kitchen Hacks
Cluelesskitty
-

Bianca Mwale
-

Chef Mommy Nessa
-

supernanny
-

Instant Pot Hearty Vegetable Stew (V/GF)
Kikki Avila
-

Rene St-Hilaire
-

kingfisher 👩🍳
-

Ranjana Gupta
-

Simi and Milo
-

Noor Ul Ann
-

Egg fried rice with chicken corn soup 🍲 😋
Dr Asma Ali
-

Dr Asma Ali
-

Gary Waite
-

Fiza Iftikhar Malik
-

Hooriya Khan
-

Fiza Iftikhar Malik
-

murjanatu suleman Isah




















Comments (17)