Almond Chikki

#refer_by_umme_Azaan_khan
#chikki
سردیوں کی سوغات میں chikki مزیدار سی سوغات ہے ویسے تو میں ہمیشہ گڑ سے بناتی پر اس دفعہ سوچا کیوں نہ چینی سے ٹرائی کی جائے تو بنائی بادامی چکی مزیدار بنی پسند آئی سب کو😋
Almond Chikki
#refer_by_umme_Azaan_khan
#chikki
سردیوں کی سوغات میں chikki مزیدار سی سوغات ہے ویسے تو میں ہمیشہ گڑ سے بناتی پر اس دفعہ سوچا کیوں نہ چینی سے ٹرائی کی جائے تو بنائی بادامی چکی مزیدار بنی پسند آئی سب کو😋
Steps
- 1
سب سے پہلے باداموں کو موٹا موٹا کاٹ لیں
- 2
اب ایک پین میں چینی ایڈ کریں اور 2ٹیبل اسپون پانی ایڈ کرکے اسے پکانا شروع کریں جب اچھے سے پکنے لگے ببلز بننے لگیں اور کلر چینج ہونے لگے اور ایک تار بننے لگے تو بادام ایڈ کرکے مکس کرلیں
- 3
اب کسی برتن کو گھی سے گریسنگ کرکے اس پہ یہ بیٹر ڈال کر اچھے سے پھیلادیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے پہ پیسیز میں کٹ کرلیں
- 4
مزیدار آلمنڈ چکی ریڈی ہے😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Easy Clam Chowder Low-fat Method
Spicy George Foreman
-

Maggie Conlon
-

Spoon Simple
-

Classic Chocolate Chip Cookies
Spoon Simple
-

Laju Gehani
-

Myles Levin
-

Lal Saag Curry/ Red Amaranth Saag Curry
Krishna Biswas
-

Madhumita Bishnu
-

Elyse Rose
-

Chef Mommy Nessa
-

supernanny
-

Instant Pot Hearty Vegetable Stew (V/GF)
Kikki Avila
-

Rene St-Hilaire
-

kingfisher 👩🍳
-

Egg fried rice with chicken corn soup 🍲 😋
Dr Asma Ali
-

Dr Asma Ali
-

Shamila Ali
-

Gary Waite
-

Fiza Iftikhar Malik
-

Fiza Iftikhar Malik
-

murjanatu suleman Isah
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

fenway




















Comments (10)