وائٹ چکن کوئلہ کڑاہی
یہ ریسیپی ضرور ٹرائی کریں۔۔۔
Steps
- 1
سب سے پہلے چکن کو دھو لیں۔۔
- 2
پھر ایک باؤل میں دہی اور وائٹ چکن کڑاہی مصالحہ ڈالیں اور چکن ڈال کر رکھ دیں۔۔
- 3
پھر ایک پین میں تیل ڈالیں اور اسمیں پیازوں کو لائٹ براؤن کر لیں اور اس کو پیس لیں۔۔
- 4
پھر پسے ہوئے پیازوں کو تیل میں ڈالیں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ بھی ڈال کر بھون لیں اور جو چکن میں مصالحہ لگایا تھا اسمیں سے چکن نکال کر دہی کو پیازوں میں ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔۔
- 5
پھر اس میں پسی ہوئی ہری مرچیں بھی ڈال دیں۔۔ اور کٹی ہوئی کالی مرچیں،،کٹا ہوا دھنیا اور سونف بھی ڈال دیں۔۔
- 6
جب بھن جائے تو اس میں چکن ڈال دیں
- 7
اور چکن کو گلہ لیں اور پھر مصالحہ ٹیسٹ کر لیں اگر کم ہو تو اور ڈال دیں۔۔اور پھر کوئلے کی دھونی دیں۔۔
- 8
اوپر سے باریک کٹی ہوئی ادرک اور ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔
اور گرم گرم نان کے ساتھ انجوائے کریں۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Healthy delicious majedar vermicelli dry fruits kheer
Ramaben Joshi
-

Salmon in Honey Glaze with Lemon
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Radek Bumbálek
-

Radek Bumbálek
-

chef Nidhi Bole
-

Swati Sheth
-

Golden yolk chicken pasta, no cream (49g protein)
Studio Shoki
-

Chef Mommy Nessa
-

Gigi Shingala
-

Crispy chicken bites in spaghettis😋
Shadab Nayyer
-

Shilpi Tandon
-

Purnima Sil
-

Chef K. Madaks Bakery
-

Ifeoma Obianagha
-

Uzma Syed
-

Rosalyn John
-

Shaila Pai
-

Sudipa Gope
-

Faiza Ali
-

Neelam Tiwari

























Comments (4)