سوکھی خوبانی اور املی کی چٹنی

#crl
#Ramzankityaria
اسلام علیکم دوستوں
جی اپ نے کبھی سنا ہے کہ سوکھی خوبانی کی چٹنی تیار ہوتی ہے
جی ہاں ہم لوگ ایسے ہر رمضان اور بقر عید پر بنا کر استعمال کرتے
ہیں کیونکہ یہ ان لوگوں کیلئے جو کیچپ اور گارلگ ساس وغیرہ
پسند نہیں کرتے میرے میاں صاحب دیسی بندے جن کو پزرویٹیو
چیزیں پسند نہیں تو دیسی بندوں کے لئے دیسی چٹنی
سوکھی خوبانی اور املی کی چٹنی
#crl
#Ramzankityaria
اسلام علیکم دوستوں
جی اپ نے کبھی سنا ہے کہ سوکھی خوبانی کی چٹنی تیار ہوتی ہے
جی ہاں ہم لوگ ایسے ہر رمضان اور بقر عید پر بنا کر استعمال کرتے
ہیں کیونکہ یہ ان لوگوں کیلئے جو کیچپ اور گارلگ ساس وغیرہ
پسند نہیں کرتے میرے میاں صاحب دیسی بندے جن کو پزرویٹیو
چیزیں پسند نہیں تو دیسی بندوں کے لئے دیسی چٹنی
Steps
- 1
املی اور خوبانی کو رات بھر بگھو دیں
- 2
اب ان کو ابال لیں اور دونوں میں سے بیج نکال دیں
- 3
اب دونوں کو ایک پتیلے میں مکس کریں اور سارے مصالحے ڈال دیں
- 4
اچھی طرح پکائیں جیسے ہی گاڑی ہونے لگے تو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اور چھان لیں اب ائیر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں اور فریز کر دیں جتنی ضرورت ہو اتنی استعمال کے لئے نکال لیں میں تقریبا فریز کرتی ہوں کیونکہ گرمی کی وجہ سے فریج میں بھی خراب ہو نے کا ڈر رہتا ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Krishna Dholakia
-

Fee marie
-

Crumbs & Chaos
-

Hadiza Ado Bello
-

Lubna’s Kitchen
-

Tasty Veg Cooking
-

Supriya Devkar
-

Vedangi Kokate
-

Budget Friendly (American) Mexican Macaroni
Jasmaine Tuinstra
-

Air Fryer Loaded Chicken Taquitos
Ciara Berry -

The Best Steamed Broccoli Ever
Monica Hsueh
-

California Farm Indoor Mung Bean Sprouts
Hobby Horseman
-

Syeda Hira Mujadid
-

Muneeba Chuhdary
-

Homemade khatai powder/کھٹائی پاؤڈر
Umme Yousuf
-

Umme Yousuf
-

HIMADRI H. Thaker
-

Ukrainian Cabbage, Peas & Sausage Salad
Hiroko Liston
-

Herby and Moist Roast Chicken 🍗
Bianca Mwale
-

Maryam Bankanu
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM

















Comments