گوار کی پھلی

یہ پہلی میری موسٹ فیورٹ ہے گرمی کے موسم میں یہ دوپہر کے کھانے میں بہت مزے کی لگتی ہے میں نے یہ فرسٹ ٹائم بنائیں اور بہت مزے کی بنی آپ لوگ بھی ضرور ٹرائی کیجئے اور فیڈبیک دیجئے 😋
#Ambassador
گوار کی پھلی
یہ پہلی میری موسٹ فیورٹ ہے گرمی کے موسم میں یہ دوپہر کے کھانے میں بہت مزے کی لگتی ہے میں نے یہ فرسٹ ٹائم بنائیں اور بہت مزے کی بنی آپ لوگ بھی ضرور ٹرائی کیجئے اور فیڈبیک دیجئے 😋
#Ambassador
Steps
- 1
گوار کی پھلی کو پہلے 10منٹ کے لئے ابال لیں پھر چھان کے ایک چھنی میں رکھ دیں
- 2
اب پین کو گرم کریں اور تیل شامل کریں کریں ساتھ کٹے لہسن ہری مرچ اور پیاز شامل کرکے اچھی طرح پانچ سے دس منٹ سیکنڈ کے لئے لیے فرائی کیجئے
- 3
اب ابلی ہوئی گوار کی پھلی شامل کیجئے اور اچھے طرح مکس کیجئے پھر اور نمک اور کٹی لال مرچ شامل کرکے مکس کیجئے اور پین کو کور کرکے کے دس منٹ رکھ دیجئے
- 4
اب کور ہٹا کر تیز آنچ پر بھنائی کر لیجئے پھر اور پھر لیموں کا رس شامل کیجئے
- 5
آپ کی مزے دار گوار کی پھلی تیار ہے گرم روٹی کے ساتھ صرف کیجیے
Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Deshmukh
-

Bethica Das
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Cowpea / Black-Eyed Beans Zero Oil Cold Chaat Salad
Manisha Sampat
-

Eunice Yenaan
-

Quick & Easy Shrimp Shish Kebabs
Mad Cook
-

Lichu Lonka Sherbet (Lychee Mirchi Sherbet)
Jibita Khanna
-

Brad's Garlic Chipotle Shrimp Street Tacos
wingmaster835
-

Nicky
-

Chicken with veggies in peanut curry sauce
Stephanie Sanchez
-

Chris Gan
-

Brandon Cox -

Toasted Ham & Cheese Tortilla Pockets
Chef Mommy Nessa
-

Anoushay
-

Easy Vanila Lichi & mango souffle
Usha Ravishankar
-

Purnima Sil
-

Mrs.Naveed
-

Sean Strydom
-

feast by sadia -

Brandon Cox -

Noor Ul Ann
-

hzdiaries
-

Fakhra Rubab









Comments (5)