غوثیہ پلاؤ

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
پلاؤ تو بہت بنائے اور کھائے لیکن غوثیہ پلاؤ کا اپنا مزا ہے تو چلتے ہیں میرے کچن میں نئی ریسیپی کے ساتھ
غوثیہ پلاؤ
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
پلاؤ تو بہت بنائے اور کھائے لیکن غوثیہ پلاؤ کا اپنا مزا ہے تو چلتے ہیں میرے کچن میں نئی ریسیپی کے ساتھ
Steps
- 1
سب سے پہلے گوشت کو بوائل کر لیں لہسن ادرک پیسٹ کے ساتھ اور یخنی چاول کے حساب سے رکھ دیں
- 2
اب ایک پین میں گھی ڈالیں ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں ٹماٹر سوفٹ ہونے لگے تو ہرا دھنیا پودینہ بوائل گوشت الائچی پاؤڈر نمک ڈال دیں جلدی جلدی مکس کریں تھوڑا سا بوائل گوشت کی یخنی ڈال دیں
- 3
جیسے ہی مصالحہ بھوننے لگے تو گوشت کی یخنی ڈالیں ایک بوائل دیں اور سیلا چاول ڈال دیں
- 4
ایک بوائل آئے تو دم والی آنچ پر رکھے اب ہرا دھنیا پودینہ اور ہری مرچیں ڈال کر پندرہ منٹ دم دیں اب ایک پیالی میں زردے کا رنگ ڈال کر مکس کریں اور اوپر سے چاول کے ایک طرف ڈال دیں سرو کریں کریں اور انجوئے کریں
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Umme Yousuf know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Heenaba jadeja
-

Ricardo
-

Gulkand Paratha - Dessert Paratha
Deepa Rupani
-

Persian Winter Salad (Mashhadi Torshi) with Tomato Paste
Fateme Persian Kitchen
-

Pragati Hakim
-

Lubna’s Kitchen
-

White Chocolate Bark with Mixed Seeds
Suchitra S(Radhika S)
-

Healthy tasty pumpkin seed Indian authentic Barfi
Ramaben Joshi
-

💯Fantastic juicy chicken breast🥰👌
Cesminaz
-

Teodora T.
-

Martha Maldonado
-

Meme
-

Rufaidah’s Delicacies -

Umme Yousuf
-

Sarah Hashmi
-

Umme Yousuf
-

Chef Sadiya
-

Martha Maldonado
-

Aisha Shehu
-

Ramsha Burney
-

Walies Flavour Services
-

Walies Flavour Services










Comments (9)