کھیر پوری

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں کھیر پوری کی نئی ریسیپی تو چلے جناب
کھیر پوری
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں کھیر پوری کی نئی ریسیپی تو چلے جناب
Steps
- 1
ایک بلینڈر میں چار رسک ادھا کلو دودھ ایک کپ چاول ڈال کر بلینڈ کر لیں
- 2
اب ایک پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور ساتھ ساتھ لکڑی کے چمچہ سے چلاتے رہیں اب اس میں چینی ڈالیں گاڑھی ہونے لگے تو کیوڑا اینسس ڈال دیں اور سرونگ باول میں ڈال دیں بادام پستے گرائینڈ کریں اور کھیر پر ڈال کر سیٹ کریں اور چاندی کے ورق لگا دیں
- 3
اب پوری کا آٹا گوندھ لیں ایک پرات میں انڈا آئل نمک ڈال کر دودھ سے آٹا گوندھ لیں اور سیمی سوفٹ آٹا گوندھ لیں
- 4
اب بڑی روٹی کی طرح بیل لیں اور نائف سے کٹ لگائے اور گرم آئل میں فرائ کر لیں
- 5
سرو کریں اور کھیر کے ساتھ زبردست ٹیسٹ اور یونیک ریسیپی
Similar Recipes
More Recipes
-

Protein Rich Moong Dal Waffle - Dahi Wada (Waffle - Dahi Wada - No Fry)
Bina Samir Telivala
-

Phil
-

Cluelesskitty
-

Chicken and Vegetables Creamy Pasta Salad
Amazing Foodies
-

Madhumita Bishnu
-

Sarvat Hanif
-

Creamy Mango Chikoo Twist Milkshake (Eid Special Refreshing Drink)
Krishna Dholakia
-

mary jane
-

Mallika Ramshatriya
-

💯Fantastic juicy chicken breast🥰👌
Cesminaz
-

Teodora T.
-

Martha Maldonado
-

Meme
-

Puttu Kadala Curry (Onam Sadya)
Daxa Parmar
-

Hong Kong Chicken with light and dark Soy Sauce
Sean Strydom
-

Rufaidah’s Delicacies -

Umme Yousuf
-

Sarah Hashmi
-

Chef Sadiya
-

Umme Yousuf
-

Martha Maldonado
-

Aisha Shehu
-

Ramsha Burney




















Comments (2)