پاو بھاجی مصالحہ بھنڈی

آج میں لائی ھوں یونیک بھںڈی کی ریسیپی
میں نے آج پہلی بار یہ بھنڈی بنائی تو سچ بے حد مزے کی بنی بس خود ہی سوچا ایسے بنائی جائے تو ماشاءاللہ اک دم پرفیکٹ بنی تو اگر آپکو اچھی لگے تو ضرور بتایں یہ سچ مچ میری ریسیپی ھے
پاو بھاجی مصالحہ بھنڈی
آج میں لائی ھوں یونیک بھںڈی کی ریسیپی
میں نے آج پہلی بار یہ بھنڈی بنائی تو سچ بے حد مزے کی بنی بس خود ہی سوچا ایسے بنائی جائے تو ماشاءاللہ اک دم پرفیکٹ بنی تو اگر آپکو اچھی لگے تو ضرور بتایں یہ سچ مچ میری ریسیپی ھے
Steps
- 1
بھنڈی دھو ک خشک کرکے اک بھنڈی کے تین یا دو ٹکڑے کرلیں
- 2
پین میں تیل ڈالیں بھنڈی کو ہلکی آنچ پہ تین منٹ فرائی کریں پھر اک ٹیبل اسپون بیسن ڈال کے پانچ منٹ فرائی کریں پھر نمک ہلدی ڈال کے مزید دو سے تین منٹ فرائی کریں اور نکال لیں
- 3
اب پیاز کو تیل میں سوفٹ کریں ہلکی پنک ھونے تک ۔۔ پھر اس میں بھنڈی اور ہری مرچ پاو مصالحہ ڈال کے بھون لیں دس منٹ ڈھک کے گلنے تک پکایں اور لیمن جوس ڈالدیں اب دو سے تین منٹ دم پہ رکھیں
- 4
مزےدار پاو بھاجی مصالحہ بھنڈی تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

Bhavnaben Adhiya
-

Jigisha Modi
-

Santy Coy
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Rainbow mango relish with crispy chips
Sarvat Hanif
-

Janice Dadivas
-

PorkRibs and Lotus Roots with Red fermented sauce
Janice Dadivas
-

ChefBenji
-

Sandra
-

Mark Brummett
-

Mark Brummett
-

California Farm Made Salami Sausage
Hobby Horseman
-

California Farm Greek Grilled Lamb Chops
Hobby Horseman
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Beverly Hicks
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Shaila Pai
-

Shaila Pai
-

Sanjana Yadav
-

Pradnya Khadpekar
-

Pradnya Khadpekar













Comments