Cake Pops

#ambassador
لیفٹ اوور کیک ہمیشہ فریز کر لیتی ہوں جو بعد میں کیک پاپس بنانے کے کام آجاتا ہے لیکن اگر کبھی بچوں کی فرمائش ہو تو بازار سے پاونڈ کیک منگوا کے اس سے بھی بنا لیتی ہوں
Cake Pops
#ambassador
لیفٹ اوور کیک ہمیشہ فریز کر لیتی ہوں جو بعد میں کیک پاپس بنانے کے کام آجاتا ہے لیکن اگر کبھی بچوں کی فرمائش ہو تو بازار سے پاونڈ کیک منگوا کے اس سے بھی بنا لیتی ہوں
Steps
- 1
کیک کو ہاتھ سے چورا کر لیں ہھر اسنیں بٹر آئسنگ مکس کریں بس اتنی ڈالیں کہ بال بن جائے زیادہ نہیں ڈالنا
- 2
پھر ڈبل بوالر یا مائکرو وئیو میں چاکلیٹ میلٹ کریں
- 3
پھر پاپس اسٹک کو میلٹڈ چاکلیٹ میں ڈپ کریں اور پھر بال میں انسرٹ کریں اور ایک پلیٹ میں رکھتی جائیں
- 4
پھر اس ان کو آدھا گھنٹہ فریزر میں رکھ دیں
- 5
پھر انکو چاکلیٹ میں ڈپ کرتی جائیں اور پاپس اسٹینڈ پر لگاتی جائیں اوپر اسپرنکل ڈالتے ہوئے
- 6
ہوا میں رکھیں یا مزید کچھ دیر فریزر میں رکھیں کہ چاکلیٹ بالکل ہارڈ ہو جائے
Similar Recipes
More Recipes
-

Healthy Ragi Thalipith moms Special
Shobha Deshmukh
-

Cluelesskitty
-

Bukharicooking vlogs
-

Swati Sheth
-

Hetal Poonjani
-

Mom’s Special Dudhi Kadhi – Light & Comforting Gujarati Delight
Krishna Dholakia
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

Fumie's Recipe
-

Crockpot Mexican Pulled Chicken
jaysongeisler -

Chocolate Buttermilk Pound Cake
Sonya Bankester
-

Sonya Bankester
-

Steak Taco Bowls with Cilantro Lime Rice
Hannah Loebis
-

Durreshahwar Khan
-

Alka Bhandari
-

SA_ Kitchen
-

SA_ Kitchen
-

Kachu Loti (Arum lob)with prawn #cookpad
Sumita Saha
-

Split Peas bada with Mustard sauce #Cookpad
Sumita Saha
-

Jagruti Manish (Dalwadi) Shah
-

Sumita Saha
-

Sarah Jacobs
-

Harshu Mirajkar









Comments (4)