Fry slice potato🥔فراٸی سلاٸس پٹاٹو🥔

جانے دو دسمبر ۔۔
پہلے کیا کم اداسی ہے ۔۔
آنے دو جنوری ۔۔
شائد کوئی نئی ریت لے آئے ۔۔❄
#2022 کو آج الوادع کہنا ہے اور #2023 کو خوش آمدید💝
2022 کا سال الحَمْدُ ِلله اچھے سے گزر گیا بہت سی خوشیاں یادیں انمول پل دے جارہا ماشاءاللہ❤
کک پیڈ پہ 2022 کا سال بہت کامیابی کا تو نہیں پر اتنا بہترین ضرور رہا ہے کہ 100 کے قریب ریسپیز شٸیر کی کک اسنیپ بھی کٸیے مطلب زندگی تھوڑی روٹین سے ہٹی تو اچھا لگا اور محسوس ہوا کہ ہم بھی کچھ کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی سروش کی طرف سے حوصلہ افزاٸی ، کک پیڈ ممبرزر کے خوبصورت کمنٹ 💞 ماشاءاللہ سب بہت اچھے سے چل رہا ہے اور آٸندہ بھی کک پیڈ کے ساتھ رہنے کا ارادہ ہے اور اپنا بیسٹم بیسٹ دینے کا بھی ان شاء اللہ💝
دعا ہے کہ ، جانے والا سال اپنے ساتھ سارے دکھ درد لے جاۓ اور آنے والا سال اپنے ساتھ خوشیوں رحمتیں برکتیں اپنے ساتھ لاٸے آمین💝
#mentorship
#My2022story

Steps
- 1
آلو چھیل کر سلاٸس میں کٹ کرلیں ،
پھر انہیں ایک پتیلے میں پانی ایڈ کرکے تھوڑے سا نمک ایڈ کر ان سلاٸس کو بواٸل کرلیں
خیال رکھیں زیادہ دیر بواٸل نہ کریں کہ نرم ہوکے ٹوٹنے کا خدشہ رہے
پھر پانی نتھار کر ایک ٹرے میں رکھ لیں - 2
اب تمام مصحالوں کو مکس کرکے آلوٶں پہ اسپرنک کرلیں
- 3
اب پین پہ یا توے پہ آٸل ڈالیں اور مصحالہ لگے آلوٶں کو توے پہ رکھ کر لو فلیم پہ گولڈن براٶن کرلیں
پھر دوسرے ساٸیڈ سے پلٹ کر اس پہ بھی مصحالہ ایڈ کریں - 4
اور اسے بھی دونوں ساٸیڈزر سے گولڈن براٶن کرلیں
لیمن اور کیچپ ، چٹنی کے ساتھ سروو کریں - 5
یممممی ، ٹیسٹی فراٸی سلاٸس پٹاٹو اینجواۓ کریں 😋💖
Similar Recipes
More Recipes
-

Yummy everyday
-

Bethica Das
-

Yummy everyday
-

Sudipa Gope
-

Sudipa Gope
-

Healthy tasty energy yukt drumstick soup
Ramaben Joshi
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Deepa Rupani
-

Vidyutaa Kashyap
-

Fumie's Recipe
-

Minda
-

PittbullMom2014
-

skunkmonkey101
-

Mangal Shah
-

Kalpana Rai
-

Seema Sharma
-

nutripro
-

Kumkum Chatterjee
-

Mustard and Broccoli Fish Curry
Sudipa Gope
-

Spinach/Palak Kadhi with garlic sesame tadka
Kalpana Rai
-

Isabella Charlotte
-

Stir Fry Rice Noodles with Beef 乾炒牛河
Joyce and Felix -

Chef K. Madaks Bakery

Comments (4)