Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 Hour
6 Persons
  1. آئل 1 کپ
  2. پیاز 2 عدد کتر لئں۔
  3. ٹماٹر 2 عدد کاٹ لیں
  4. نمک حسب ذئقہ
  5. مٹر 1/2 کلو
  6. چاول 1 کلو
  7. ہری مرچ 2 عدد کتری ہوئی
  8. پانی 3 گلاس
  9. ادرک،لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ

Cooking Instructions

1 Hour
  1. 1

    چاول دھو کے بھگو دیں۔اور تیل گر۔ کر کے اس میں پیاز ہلکے سنہری کرلیں۔

  2. 2

    پھر اس میں ادرک،لہسن،مٹر اور ٹماٹر ڈال کے بھون لیں۔

  3. 3

    پھر اس میں پانی،ہری مرچ اور نمک ڈال کے ابال آنے تک ڈھک دیں۔ابلنے لگے تو اس میں چاول ڈال دیں۔

  4. 4

    پانی خشک ہو جائے تو پانچ منٹ کے لئیے دم پہ رکھ دیں اور پھر ڈش میں نکال کے پیش کریں۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Rida Fatima
Rida Fatima @ridafatim
on

Similar Recipes