کھجور ہیزل نٹ مٹھائی

بہت مزےدار بنی ھے مٹھائی یا ٹافی اور سردی میں کھا کہ مزہ آگیا بچوں کے ٹفن کے لیے تو ھے بہترین
تو اک بار بنایں چھٹ پٹ مزےدار مٹھائی
اور انجوائے کریں مہمانوں کے ساتھ گھروالوں کے ساتھ
کھجور ہیزل نٹ مٹھائی
بہت مزےدار بنی ھے مٹھائی یا ٹافی اور سردی میں کھا کہ مزہ آگیا بچوں کے ٹفن کے لیے تو ھے بہترین
تو اک بار بنایں چھٹ پٹ مزےدار مٹھائی
اور انجوائے کریں مہمانوں کے ساتھ گھروالوں کے ساتھ
Steps
- 1
کھجور کو اچھے سے دھو لیں اور گٹھلی نکال لیں اور پیس لیں
- 2
مونگ پھلی بھون کے پیس لیں
- 3
تل کو بھون لیں
- 4
اب اک باول میں کھجور اور مونگ پھلی مکس کرلیں
- 5
جب اچھے سے مکس ھوجائے تو اس کا رول بنالیں
- 6
اب کاونٹر پہ تل کو ڈالیں اور رول کو تل کے ساتھ رول کرلیں
- 7
جب سب طرف تل لگ جایں پھر اس پہ اک چمچہ کی مدد سے ہلکا یا دبا دیں اور ہیزل نٹ لگاکہ سیٹ کرلیں
- 8
جب سیٹ ھوجائے اپنی مرضی کے پیس کٹ کرلیں
- 9
اور یہ مزے دار مٹھائی سردی میں انجوائے کریں بچوں کے ٹفن کےلیے بہتریں ھے اور بڑوں کو بھی پسند آئے گی بہت فائدے والی صحت کے لیے انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

🍆🥔🌶️ Chatpata Aloo Baingan Bharta
Khanfaiziya5 -

Vietnamese Chicken & Cabbage Salad
Bee Vinitra
-

लौकी और कच्चे केले से बना फलाहारी सेहतमंद कटलेट।
Prachi Maheshwari
-

Anda Ghotala (Surat Street Food)
Bethica Das
-

Cluelesskitty
-

Bina Anjaria
-

ShaiLeeds
-

California Farm Tamale Lunch for One
Hobby Horseman
-

Penne Pasta with Chicken in Roasted Tomato Cheese Sauce
Taylor Topp Comacho
-

Master Chef A.C.
-

Rebecca Dunsworth
-

Sarvat Hanif
-

Bhavna Rathod
-

ShaiLeeds
-

Thai Style Spicy Salad Eat with Boiled Rice •Street food |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

Master Chef A.C.
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

California Farm Tamale Lunch for One
Hobby Horseman
-

Rida Fatima
-

Anamika's Passion
-

Desi Ghee ki Choori |Recipe in Urdu 🌿🌸🌿
Sarah Ali 🧑🍳



























Comments (7)