کریلے بیف گوشت

کریلے مجھے بہت پسند ہیں میں اکثر کافی سارے لیتی ھوں مارکیٹ سے اور فریز کردیتی ھوں پھر مجھے پکانے کی کافی سہولت ھوجاتی ھے آج کی یہ ریسیپی آپ سب کےلیے حاضر ھے
کریلے بیف گوشت
کریلے مجھے بہت پسند ہیں میں اکثر کافی سارے لیتی ھوں مارکیٹ سے اور فریز کردیتی ھوں پھر مجھے پکانے کی کافی سہولت ھوجاتی ھے آج کی یہ ریسیپی آپ سب کےلیے حاضر ھے
Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز کو فرائی کریں
- 2
اب تما مصالحہ مرچ ہلدی دھینا پوڑر لہسن ادرک اور سونف ڈال دیں
- 3
جب مصالحہ بھون جائےگوشت کو بھون لیں اور جب گوشت بھون جائے گلنے کا پانی ڈال دیں اور آدھا گھنٹہ پکنے دیں ہلکی آنچ پہ
- 4
اب کریلوں کوگھی میں یا تیل میں فرائی کرلیں اور نکال لیں
- 5
گوشت گل جائے تو ہری مرچ ڈال کہ خوب اچھا سا بھون لیں اور کریلے ڈال دیں
- 6
پھر کریلے بھون لیں اور اک کپ پانی ڈال دیں تاکہ کریلے گل جایں
- 7
جب کریلے گل جایں تو دو لیمن کا جوس پیسا گرم مصالحہ ڈال کہ دو سے تین منٹ دم پہ رکھیں
- 8
ہرے دھنیہ سے گارنش کریں اور انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

Jigisha Modi
-

Rosemary, Herbal, Refreshing Masala Tea, Fresh Rosemary, for Good Health
Nargis shaikh Shaukat
-

Sampada Shrungarpure
-

Sampada Shrungarpure
-

Hema Wane
-

Pragati Hakim
-

QueenMel👸🏿
-

QueenMel👸🏿
-

No-Bake Smooth Cheesecake that melts in your mouth
Fumie's Recipe
-

Minda
-

👩🏽🍳👩🏻🍳10-min. Easy Thai Style Spicy Salad Eat with Boiled Rice •Street food |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

ST World
-

Faith Kim
-

Kambin Tasty Bites -

Ricardo Dotti
-

KatJuffre.Norwex.biz
-

Chocolate chips wheat flour cookies
Krithika
-

Anam Mohsin
-

Mak
-

Bibhasini Patra
-

👩🏽🍳👩🏻🍳10-min. Easy Thai Style Spicy Salad Eat with Boiled Rice •Street food |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach






















Comments (6)