Vegetable Bread

#redfeb
#ambassador
بہت خوبصورت اور مزیدار بریڈ ہوتی ہے سوپ کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے
Vegetable Bread
#redfeb
#ambassador
بہت خوبصورت اور مزیدار بریڈ ہوتی ہے سوپ کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے نیم گرم پانی سے گوندھ لیں اور ڈھک کے پروفنگ کے لیئے رکھ دیں آدھے گھنٹے میں پروفنگ ہو جاتی ہے
- 2
پھر ڈو کو بیل کر پتے کی شیپ دیں اور اندر لیف کٹر کے مختلف سائز سے کاٹ لیں
- 3
پھر بارڈر کو کچن سیزر سے کٹس لگا دیں پانی برش کر کے تل اور پمپکن سیڈز لگا دیں
- 4
اور گریسڈ ٹرے پر پری ہیٹڈ اوون میں 250 پر بیک کریں 20 منٹ میں ہو جاتی ہے پھر باہر نکالتے ہی پانی چھڑک کے گھی برش کر کے کپڑے سے کور کر دیں
- 5
فلنگ کے اجزاء مکس کر لیں اور بریڈ کو سرونگ پلیٹر میں رکھیں اور اسکے سوراخوں میں یہ فلنگ بھر دیں اور سوپ کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Oats Cookies with Banana and Nuts
Saurav Pradhan
-

Sonya Bankester
-

Durreshahwar Khan
-

Bhavnaben Adhiya
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Deepa Rupani
-

Supriya Devkar
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Chris Gan
-

harold gaston
-

Mak
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Left over aloo palak paratha😋لیفٹ اوور آلو پالک پراٹھا😋
Umme Azaan Khan
-

How To Store Coriander Chutney
Naheed Alam
-

Romet Voitka
-

આખા અડદ નું ખાટીયું ---- કાઠીયાવાડી પ્લેટર
Bina Samir Telivala
-

Fakhra Rubab
-

𝙼𝚊𝚜𝚝𝚎𝚛 𝚌𝚑𝚎𝚏
-

Elissa Ng
-

Uzma Syed













Comments (5)