Stuff potato cutlets😋اسٹف پٹاٹو کٹلس💕

کراچی کی خواتین کباب کی ڈھیروں ڈھیر ڈشز بناسکتی ہیں اور بچوں کو تو ویسے ہی الگ الگ وراٸٹیز پسند ہے تو ہم ٹراٸی بھی کرتے رہتے یہ فیلنگ کٹلس بچوں کے فیورٹ ہیں تو سوچا کراچی کے حوالے سے شٸیر کردٸیے جاٸیں کیونکہ انہیں پسند کرنے والے بچے تو کراچی سے ہیں نہ😂
#mentorship
#CPL_karachi
Stuff potato cutlets😋اسٹف پٹاٹو کٹلس💕
کراچی کی خواتین کباب کی ڈھیروں ڈھیر ڈشز بناسکتی ہیں اور بچوں کو تو ویسے ہی الگ الگ وراٸٹیز پسند ہے تو ہم ٹراٸی بھی کرتے رہتے یہ فیلنگ کٹلس بچوں کے فیورٹ ہیں تو سوچا کراچی کے حوالے سے شٸیر کردٸیے جاٸیں کیونکہ انہیں پسند کرنے والے بچے تو کراچی سے ہیں نہ😂
#mentorship
#CPL_karachi
Steps
- 1
سب سے پہلے آلو بواٸل کرکے چھیل لیں اور اس میں تمام مصحالے اور کٹا ہوا ہرامصحالہ بھی ایڈ کرلیں اور اچھے سے مکس کرلیں
- 2
چکن کا موٹا کٹنگ کرکے قیمہ بنالیں شملہ مرچ کیوبز میں کٹنگ کرلیں ہرادھنیہ ، ہری مرچ بھی باریک کٹنگ کرلیں
اب ایک پین میں آٸل ایڈ کریں چکن قیمہ ایڈ کرکے بھونیں اور کلر چینچ ہونے پہ نمک ، کٹی مرچ ، پسی کالی مرچ ، چاٸینز سالٹ ایڈ کرکے اچھے سے بھونیں - 3
اب اس میں واٸٹ سرکہ ، سویا ساس ، چلی ساس ایڈ کریں ساتھ ہی شملہ مرچ ، ہرادھنیہ ، ہری مرچ بھی ایڈ کرکے اچھے سے مکس کرکے بھون کر پانی خشک کرلیں..اور ٹھنڈا کرلیں روم ٹمپریچر پہ۔۔۔
- 4
اب حسب پسند آلو کا مصحالہ لیں اور اس کے اندر چکن مصحالہ فِل کریں اور آہستہ سے کباب کی شیپ دے لیں
- 5
اسی طرح سب کباب ریڈی کرلیں اور دس منٹ فریزر میں رکھ دیں اب انڈے پھینٹ لیں بریڈ کرمبز بھی لے لیں اور کباب کو انڈے میں ڈپ کریں دونوں ساٸیڈز سے
- 6
انڈے کے بعد بریڈ کرمبز میں دونوں ساٸیڈز سے اچھے سے کور کریں اور اسی طرح کباب ریڈی کرلیں
(چاہیں تو انہیں سیوو بھی کرسکتی ہیں فریز کرکے) - 7
اب توے یا پین میں آٸل ڈالیں میڈیم فلیم پہ گرم کریں اور کٹلس دونوں ساٸیڈز سے گولڈن براٶن کرلیں
- 8
کیچپ ، چٹنی کے ساتھ سروو کریں 😋
- 9
مزیدار سے اسٹف پٹاٹو کٹلس اینجواۓ کرلیں 😋
Similar Recipes
More Recipes
-

chef Nidhi Bole
-

Yesha recipes
-

Bhavnaben Adhiya
-

Muniswari.G
-

Monika Jain
-

Muniswari.G
-

Dave Vishakha
-

Garima Mayur Mangwani -

Paulette Marie
-

Jessica Hawes Oliphant
-

Paulette Marie
-

California Farm Crawfish for Etouffee Dinner
Hobby Horseman
-

Maureen Aquino
-

Strawberry Shortcake Overnight Oats
Emmanuel Nwankwo
-

Rachel
-

Sheeza Wajid Siddiqui
-

Emmanuel Nwankwo
-

गोभीआलू की सब्जी #MRW #W1 #ghobhialoo काॅम्बो स्पेशल)
Padma_srivastava Srivastava
-

Emmanuel Nwankwo
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Fady Sabo Takko
-

Jessica Hawes Oliphant




































Comments (12)