Chicken sausages💕چکن ساسیجز💕

رمضان کی آسان ریسپیز میں سے ایک ریسپی جس سے ہم مزید ریسپی بناسکتے ہیں وہ بھی بچوں کی من پسند تو بناٸیے اور رمضان کے لٸیے سیوو کرکے فریز کیجٸیے💕
#mentorship
#ramadanplan
Chicken sausages💕چکن ساسیجز💕
رمضان کی آسان ریسپیز میں سے ایک ریسپی جس سے ہم مزید ریسپی بناسکتے ہیں وہ بھی بچوں کی من پسند تو بناٸیے اور رمضان کے لٸیے سیوو کرکے فریز کیجٸیے💕
#mentorship
#ramadanplan
Steps
- 1
تمام اجزا۶ چکن میں ایڈ کرکے اچھے گراٸینڈ کرلیں کہ بالکل باریک مہین ہوجاۓ
پھر اسے پلاسٹک شیٹ یا المونیم فواٸلنگ شیڈ میں اس مکسچر کو ڈال کر اچھے سے کور کرکے رول کرلیں - 2
پھر اسے ایک برتن میں پانی میں ایڈ کرکے بواٸل کرلیں
اچھے سے پک جاۓ تو اسے نکال کر ٹھنڈے پانی میں 5 منٹ رکھ دیں
پھر پلاسٹک شیٹ سے نکال کر فل سوسیج کو اٸیر ٹاٸٹ زپ لاک بیگ میں سیوو کرلیں - 3
یا سلاٸس میں کٹنگ کرکے سیوو کرلیں رمضان میں بہت آسان ہوجاتا بچوں کی من پسند ریسپی بنانا ، نکالیں فراٸی کریں برگر بنائيں یا کوٸی بھی اپنی من پسند ڈش 😋💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Sing Pak (Mandvi Pak / Peanut Burfi)
Priyangi Pujara
-

Mukti Sahay
-

Sweet Potato in Every Sip (Milkshake.)
Sangita Vyas
-

Kumkum Chatterjee
-

Alex Prescott
-

Cinnamon Swirl American Pancakes
Crumbs & Chaos
-

Brandon W. -

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Jigisha Modi
-

Chef Bryce
-

Maple Pecan Ice Cream 🍦 (NO CHURN!!!!)
Dancerchef 🩰
-

Spiced Creamy Chicken and Rice
Michael
-

Hi, its me! -

Peanut Burfi (candy) brittle? Balls?
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Sumera Rahman
-

Dr.Madhumita Mishra
-

rama
-

anu....
-

Fakhra Rubab
-

Nutan Shah
-

Connor Moore
-

Fakhra Rubab
-

Fakhra Rubab













Comments (2)