دال سموسہ

بہت چھٹ پٹ بنے اور مزےدار بھی
تو آپ کے ساتھ ریسیپی شئیر کرنا اچھا لگتا ھے
دال سموسہ
بہت چھٹ پٹ بنے اور مزےدار بھی
تو آپ کے ساتھ ریسیپی شئیر کرنا اچھا لگتا ھے
Steps
- 1
سب سے پہلے دال میں اک لہسن کی کلی ڈال کہ تھوڑے پانی کے ساتھ بوائل کرلیں
- 2
اک ٹیبل اسپون آئل میں پیاز ہری مرچ اور کٹا دھنیا ڈال کے دو منٹ بھون لیں
- 3
پھر دو منٹ بعد دال ڈال دیں اور مکس کریں
- 4
پھر تمام مصالحے ڈال دیں
- 5
اچھے سے مکس کریں اور فلیم آف کردیں اور دھنیہ پودینہ ڈال دیں مکس کریں آمیزہ ٹھنڈا کرلیں
- 6
اب چاہیں تو تیار پٹی سے بنایں یا ڈو خود بنالیں اور سموسے تیار کرلیں
- 7
فرائی کریں اور چٹ پٹے سموسے انجوائے کرلیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sprouted Green Moong Dal Tadka
Kumkum Chatterjee
-

Hara mung dal chilla (green lentils crepes)
tanveer sayed
-

Pumpkin Cinnamon Roll Focaccia
Kelsey Davis
-

Foodiegeektrish
-

Special Salted Dodo(Fried Plantain Slices)
Ifeoma Obianagha
-

Mad Cook
-

ifuchi
-

ifuchi
-

Sesame Coriander Pesto with Preserved Lemon
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Kulsoom Bukhari
-

kanisuroll
-

wcarrescia
-

Emmanuel Nwankwo
-

ZMA
-

Lemon 🍋mint leaves 🍃cooling refreshing mouth watering drink 🍸
Nargis shaikh Shaukat
-

kanisuroll
-

Rita Talukdar Adak
-

Cookwithramzyqueen
-

Travel with Hena
-

rama

























Comments (2)