قیمہ چنادال

گرمی ھو یا سردی دونوں موسم میں سب ہی شوق سے کھاتے ہیں
تو کس کس کو پسند ھے چنادال قیمہ
قیمہ چنادال
گرمی ھو یا سردی دونوں موسم میں سب ہی شوق سے کھاتے ہیں
تو کس کس کو پسند ھے چنادال قیمہ
Steps
- 1
گھی میں پیاز کو پنک کرلیں
- 2
جب پنک ھوجائے تو لہسن ادرک پیسٹ اور ثابت گتم مصالحہ ڈال دیں
- 3
دو منٹ بعد ہلدی ڈال دیں اور دو منٹ بعد دھنیا پوڑر نمک ڈال دیں
- 4
پانی ڈالیں تھوڑا اور قیمہ ڈال کے بھونیں
- 5
لال مرچ ڈال دیں اور خب اچھے سے بھون کے گلنے کا پانی ڈال دیں
- 6
جب قیمہ گل جائے ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کے بھون لیں
- 7
اچھی طرح بھون جائے تو دال ڈال دیں دال بوائل ہی ڈالیں
- 8
ہلکا سا ڈالیں پانی اور دم پہ دس منٹ رکھ دیں
مزےدار قیمہ دال تیار ھے
چپاتی اور کچومر کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarawakian Cucumber and Carrot Acar
Pinkblanket's Kitchen
-

Kipp Clark
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Kaddu Ka Dalcha with Chana Dal
Bethica Das
-

Nana Aliyu
-

Decphna
-

[deleted] -

Dairy-Free Blueberry Lemon Cake
Francesco
-

Chef Mommy Nessa
-

Coffee coconut biscuit (non keto)
Jan Janny Janatan
-

Sarah Robinson
-

Passi Vikshali
-

Passi Vikshali
-

Sarvat Hanif
-

Chef Mommy Nessa
-

Moyo Haniel
-

Claudia Visser
-

Bushra Mazhar
-

Zee
-

Stir fried idli / vaghareli idli
Priyangi Pujara
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Nazia Qureshi





















Comments