گرام پنیر, چار سے پانچ کھانے کے چمچے مکھن, سوکھا دھنیا, ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ, چوتھائی پیالہ تیل, پیاز ایک عدد, ٹماٹر کٹے ہوئے چار عدد, سرخ مرچ حسب ذائقہ, ایک سے ڈیڑھ چمچہ کریم/بناء پانی کا دہی, ایک سے ڈیڑھ چمچہ قصوری میتھی (سوکھی میتھی), چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی الائچی, ہرا دھنیا کٹا ہوا سجاوٹ کے لیئے