چکن کوفتہ

#CookpadSalgira
تو جناب سالگرہ پہ بنتا ھے کیک مگر میٹھے کے بعد
نمکین بھی کھایا جاتا ھے کبھی کبھی بہت میٹھا کھانے کے بعد خوب چٹ پٹا سا کھانا بڑا مزہ دیتا ھے
چکن کوفتہ
#CookpadSalgira
تو جناب سالگرہ پہ بنتا ھے کیک مگر میٹھے کے بعد
نمکین بھی کھایا جاتا ھے کبھی کبھی بہت میٹھا کھانے کے بعد خوب چٹ پٹا سا کھانا بڑا مزہ دیتا ھے
Steps
- 1
سب سے پہلے چار پیاز فرای کرلیں اور اس میں سے دو ٹیبل اسپون پیاز نکال لیں باقی پیاز کو دہی کے ساتھ پیس لیںپ
- 2
باقی پیاز کو براون کرلیں اور اس میں لال مرچ دھنیا ہلدی نمک لہسن ادرک پیسٹ کو ڈال کے مسالہ بھون لیں
- 3
اب قمیہ پس لیں باریک اور نکال لیں
- 4
اب ہری مرچ 12 پودینہ پیاز اور ادرک کو چوپ کرلیں
- 5
پھر اس میں سے دو ٹیبل اسپون مسالہ بھونے مسالے میں ڈال دیں اور بھون لیں
- 6
باقی مسالہ قیمہ میں ڈالیں ساتھ سوکھا پودینہ نمک پیسا گرم مسالہ اور خشخاش چنے پیسے ھوے ڈال کہ اچھے سے مکس کریں
- 7
اچھی طرح سے کوفتہ میں مسالہ مکس کریں اور کوفتے بنالیں
- 8
مسالہ جب اچھے سے بھون جاے تو پانی ڈال دیں جب پانی میں ابال آجاے تو کوفتے ڈال دیں
- 9
خیال رہے چمچہ بلکل استمال نھی کرنا ھے بس پتیلے کو نیپکن سے پکڑ کے آہستہ آہستہ ہلایں ورنہ کوفتے ٹوٹ جایں گے پھر اک گھنٹہ ان کو پکایں درمیانی آنچ پہ
- 10
پھر ہری مرچ ڈال کے بھون لیں اور حسب ضرورت گریوی رکھ لیں اور سے پیسا گرم مسالہ ہرا دھنیہ ڈال کے سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Darshana Patel
-

Strawberry Coconut Greek Yogurt Bowl
BitesWithReagan
-

BitesWithReagan
-

Comfort Ndungu
-

Archana Agrawal
-

John Carroll
-

Madhumita Bishnu
-

Smothered Italian Sausage Bake
Maggie Conlon
-

Garima Mayur Mangwani -

PittbullMom2014
-

Chef Mommy Nessa
-

toni62
-

Annik B
-

PittbullMom2014
-

Tulsi Chhaya
-

Sanghajaya Shah
-

Hina Sharma
-

Sharvani Saha
-

Anamika Banerjee
-

Banana - Pomegranate - Blueberries Smoothie
Dr.Madhumita Mishra
-

Annik B
-

Kavita Ns
-

Sharda Vohra -

Khadija Shahzad






















Comments (2)