اروی آدھا کلو • پیاز ایک عدد • ٹماٹر دو عدد درمیانے سائز کے • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ • ثابت رائ آدھا ٹی اسپون • کڑی پتے 10سے12عدد • زیرہ ایک ٹی اسپون • اجوائن آدھا ٹی اسپون • پسی لال مرچ ہلدی دھنیا نمک کھٹائی آدھا آدھا ٹی اسپون • آئل ایک چوتھائی کپ • ہرا دھنیا ہری مرچ گارنش کے لئے