Steps
- 1
اروی کو نمک کے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
- 2
ایک کڑاہی میں آدھا تیل ڈال کر اسمیں ثابت رائ اجوائن زیرہ ڈال کر فرائی کریں
- 3
پھر اس میں کڑی پتے ڈالیں اور ارویوں کو اچھے سے دھو کر اسمیں ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں
- 4
اور ارویوں کو کڑاہی میں سے نکال کر الگ رکھ دیں پھر کڑاہی تھوڑا تیل ڈال کر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
- 5
پھر اس میں پیاز ڈالیں جب ہلکے سے فرائی ہو نے لگے تو اسمیں ٹماٹر ڈال کر بھونیں ساتھ ہی ساتھ ہلدی دھنیا نمک پسی لال مرچ کھٹائی پاؤڈر ڈال کر بھونیں
- 6
اب اس میں ایک کپ پانی شامل کریں اور اسکو پکائیں پھر اس میں ارویوں کو ڈال کر اچھے سےمکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں جب اروی گل جائے تو اوپر سے گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر چولہا بند کردیں
- 7
اب اسمیں ہرا دھنیا ہری مرچ ڈال کر چپاتی کے ساتھ کھائیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا
Similar Recipes
More Recipes
-

Sudipa Gope
-

Fried Chicken in Panko Breadcrumbs
Xavier Seror
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Mad Cook
-

Sudipa Gope
-

1 Ingredient Watermelon Sorbet
Rumana Irfan
-

Quick Sprout Salad Masala Rice
Bina Anjaria
-

Soy and sweet chili glazed flank steak
Robert Gonzal
-

Helpful Herbal Tea for inflammation
*𝑆𝑎𝑖𝑛𝑎🌈🏡*
-

Ashley Coyle
-

Amira Ali
-

Khaleeq Ahmad
-

Sarita Srivastava
-

Daxa Parmar
-

Kavita R
-

Sarita Srivastava
-

shagufta
-

Sarita Srivastava
-

Sudipa Gope
-

Mukesh Patel





























Comments (4)