اسٹابری شیک

Mrs.Sana Ali Khaskheli
Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli

ہماری پیاری بیٹی کا دل چاہا اسٹابری شیک کا اور وہ خود ابھی دس سال کی ہیں پر کچن میں اور پکانے میں خودکفیل ہونا چاہتی ہیں تو ہم بھی تھوڑا بہت ان کو ہاتھ پیر چلانے دیتے ہیں بس نظر رکھتے ہیں۔تو پھر انہوں نے اپنا شوق خود پورا کیا بنا کر اسٹابری شیک۔۔۔(ان کی فرمائش پر یہاں ریسپی دینی ہوگی۔)🫣💕😂

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

5 minutes
1 person
  1. 4صاف دھلی ہوئی اسٹابری
  2. دودھ ایک گلاس
  3. چینی دو چمچی
  4. آخر میں کریم
  5. چاہیں تو برف استعمال کر سکتے ہیں ٹھنڈا بنانا ہو تو۔

Cooking Instructions

5 minutes
  1. 1

    اسٹرابری دھو کر دو سے تین ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  2. 2

    دودھ کو جار میں لیں یا جوسر جگ میں

  3. 3

    چینی اور اسٹابری دودھ میں ڈالیں اور بلینڈ کر لیں دو سے تین بار

  4. 4

    گلاس میں چھان کر نکال لیں نکال کر ایک اسٹابری کو س کے کارنر پر سجائیں اور اوپر سے کریم ڈالیں۔۔۔۔اور نوش کیجیے اسٹابری شیک 💗💗💗

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Mrs.Sana Ali Khaskheli
Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
on
Food is Life....And I love Life 👌💞💕
Read more

Comments (4)

Similar Recipes