ابلے چنے ایک پیالی • ابلے لوبیا ایک پیالی • ناسپتی ایک پیالی موٹا کاٹ لیں • آڑو ایک پیالی موٹا کاٹ لیں • سردا ایک پیالی موٹا کاٹ لیں • انگور ایک پیالی • سیپ ایک پیالی موٹا کاٹ لیں • چاٹ مصالحہ 4چمچ • کٹئ ہوئی لال مرچ ایک چمچ • کٹئ ہوئی کالی مرچ آدھا چمچ • کالا نمک حسب ذائقہ شامل کریں • دھئ تقریبا آدھا کلو •