Cooking Instructions
- 1
کیری کو چھیل کر کاٹ کر کوٹ لیں
- 2
پیاز کو بھی کوٹ کر دھو کر پانی بلکل نچوڑ لیں
- 3
اب کیری پیاز نمک مرچ اور پودینہ کو مکس کریں
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
-
Tomato green chutni😋 Tomato green chutni😋
ٹماٹر کی گرین چٹنیٹماٹر پودینے کی چٹنی مزیدار بنتی سمپل آسان جلدی سے بننے والا چٹخارہ ہے جو لوگ زیادہ کھٹا پسند نہیں کرتے وہ ٹماٹر کی چٹنی مزے سے کھاسکتے ہیں😋 Umme Azaan Khan -
-
Red tomato chutni❤لال ٹماٹر کی چٹنی ❤ Red tomato chutni❤لال ٹماٹر کی چٹنی ❤
ٹماٹر کی چٹنی کی اہم بات یہ بچپن کے ذائقوں میں سے ایک ذائقہ ہے ۔ امی اسے مسور دال کی کچھڑی اور ارہر کی دال کے ساتھ لازمی بناتی تھیں میرے بڑے بھاٸی کی تو پسندیدہ ترین تھی ٹماٹر کی چٹنی😋 لہسن کے بھگار کے ساتھ کیا لاجواب ذائقہ دار ہوتی ہے ، اب بھی اکثر بنتی ہے اور اسی طرح شوق و ذوق سے کھاٸی جاتی ہے 💕#mentorship#redfeb Umme Azaan Khan -
Red lehsan ki bhuni chutney😋😋 Red lehsan ki bhuni chutney😋😋
#3S Series Red spicyلہسن کی چٹنی افففف نام لیتے ہی منہ میں سونامی آجاتا ہے لہسن چٹنی سادی ہو یا بھنی جب تک ختم نہ کردوں میری اور میری بیٹیوں کی جان کو سکون نہیں آتا ویسے تو پلاٶ بیسنی روٹی کے ساتھ اٶسم کمبینیشن ہے پر ہم سب چیزوں کے ساتھ کھاسکتے ریڈ اسپاٸس کا ذکر تھا تو میرے ذہن میں سب سے پہلے لہسن کی لال چٹنی نے سر ابھارا اور منہ کا ذائقہ دوبالا کردیا 😋😋نہایت آسان مزیدار اور اسپاٸسی❤ Umme Azaan Khan -
کیری کی چٹنی کیری کی چٹنی
اب جب ہر طرف کیری ھے تو پھر کیوں نہ اس کا استمال کیا جاےکھٹی میٹھی کیری افف نام لیتے ہی منہ میں پانی آجاتا ھے 😅تو ھوجاے اک آسان سی ریسیپی shagufta -
سوکھی خوبانی اور املی کی چٹنی سوکھی خوبانی اور املی کی چٹنی
#crl#Ramzankityariaاسلام علیکم دوستوںجی اپ نے کبھی سنا ہے کہ سوکھی خوبانی کی چٹنی تیار ہوتی ہےجی ہاں ہم لوگ ایسے ہر رمضان اور بقر عید پر بنا کر استعمال کرتےہیں کیونکہ یہ ان لوگوں کیلئے جو کیچپ اور گارلگ ساس وغیرہپسند نہیں کرتے میرے میاں صاحب دیسی بندے جن کو پزرویٹیوچیزیں پسند نہیں تو دیسی بندوں کے لئے دیسی چٹنی Umme Yousuf -
Imli ki khatti mitthi chutni😋املی کی کھٹی میٹھی چٹنی 😋 Imli ki khatti mitthi chutni😋املی کی کھٹی میٹھی چٹنی 😋
رمضان ہو عید یا کوٸی بھی دعوت املی کی کھٹی میٹھی چٹنی لازم ہے اور میرے مہمانوں کو بہت پسند بھی ہے اس دفعہ میں نے رمضان کے لٸیے @cook_20987828 کی ریسپی سے بنائی ویسے تو سیم ریسپی ہے بس میں تازہ ادرک کا ٹکڑا یوز کرتی ہوں اور اسما۶ کی ریسپی میں سونٹھ کا استعمال کیا گیا ہے تو سوچا دیکھتے ہیں دونوں میں کچھ فرق ہے یا نہیں پر ذائقہ دونوں کا ہی لاجواب رہا شکریہ اسما۶💕💕#cookpadjigs#mentorship Umme Azaan Khan -
حیدرآبادی کیری چٹنی حیدرآبادی کیری چٹنی
کل فیس بک پہ یہ ریسپی دیکھی تو بناڈالیکافی اچھی بنی سوچا آپ کے ساتھ شئیر کروںدال چاول پراٹھے کے کافی مزہ آیا کھا کے shagufta -
املی کی کٹھی چٹنی املی کی کٹھی چٹنی
#crl#Ramzankityariaاسلام علیکم دوستوںاملی کی کھٹی چٹنی میرے گھر میں کھٹی میٹھی چٹنی زیادہ پسند نہیں کی جاتی پکوڑوں کے ساتھ سموسے رول کے ساتھ کھٹی چٹنی پسند کی جاتی ہے میں نے یہ چٹنی چاٹ کے لئے بنائی ہے Umme Yousuf -
چھاپڑی والے سموسے /چٹنی والے سموسے /کھٹے سموسے / One bite samosa چھاپڑی والے سموسے /چٹنی والے سموسے /کھٹے سموسے / One bite samosa
#joyیہ سموسے مجھے اپنےبچپن اور ٹین ایج کی یاد دلاتے ہیں یہ سموسے مجھے بہت زیادہ پسند ہیں بچپن میں ہمارے سکول کے باہر بھی ایک انکل یہ سموسے بیچتے تھے اور چھاپڑی کو سر پر رکھ کر گلیوں میں بھی بیچنے آتے تھے پہلے انہیں چھاپڑی والے یا چٹنی والے سموسے کہتے تھے لیکن اب انہیں ون بائٹ سموسوں کا لقب حاصل ہے😜 اکثر جب میں اپنی امی کے ساتھ باہر جاتی تھی تو میں یہ سموسے لے لیا کرتی تھی اور میری امی بہت زیادہ خفا ہوتی تھی اور وہ کہتی تم کچھ بھی کھا لیتی ہوں کہیں سے بھی لے کر کیونکہ انہیں یہ سموسے مضرصحت لگتے تھےویسے تو امی گھر میں ہر چیز ہی بنا لیتی ہیں اور بہترین کھانا بناتی ہیں مگر کبھی امی نے یہ سموسے گھر میں نہ بناکے دیے🤔 شاید پہلے دور تھوڑا مختلف تھا باہر کی چیزیں باہر سے ہی لے کے کھائی جاتی تھی لیکن اب لوگ باہر کی چیزوں کو گھر میں بھی ٹرائی کرتے ہیں یہ سموسے عام طور پر یہ چھاپڑی میں کھلے رکھے ہوتے تھے اور اسی طرح بکتے تھے آپ میں سے بھی بے شمار لوگوں نے یہ سموسے دیکھیں اور کھائے ہوں گے اور ساتھ میں امی کی ڈانٹ بھی😷 اور اب میں خود بذات ماما اپنے بچوں کو انہی چیزوں سے روک رہی ہوتی ہو😊میری کوشش ہوتی ہے کہ یہ تمام چیزیں گھر میں ہی بن جائیں اب یہ سموسے میں گھر میں خود بنا لیتی ہوں اور اپنا شوق پورا کر لیتی ہوں اور یہاں پر میں آپ کے ساتھ اپنی ریسپی شیئر کر رہی ہیں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی Somi Ali -
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13137995
Comments
mashaAllah delicious recipe
thnx for sharing