Spicy Dahi wale baingan
Steps
- 1
توا گرم کریں آئل 2سے 3چمچ ڈال کر بیگن کو فرائی کریں اور نمک حسب ذائقہ چھڑک کر گولڈ کر کے اتاردیں ھرئ مرچ بھی اسی طرح سے سیک لیں
- 2
ایک فرائی پین 2سے 3چمچ آئل ڈال کر پہلے ادرک لہسن ھرئ مرچ کا پیسٹ ڈال کر 2منٹ بھون کر سارے مصالحہ جات ڈال کر بھونیں پھر تھوڑا تھوڑا سا پانی ڈال کر بھونیں 5سے 6منٹ تک ذیادہ چٹ پٹے کے لیے لیمن جوس 2سے 3چمچ شامل کریں
- 3
دھئ بغیر پانی شامل کیئے پھنٹ لیں
- 4
ایک ڈونگہ میں پہلے بنآ ھوا مصالحہ پھیلائیں
- 5
اب بیگن اور ھرئ مرچ کو پھیلائیں
- 6
اب دھئ کو پھیلائیں پھر اس پی مصالحہ ڈالیں
- 7
اب پھر بیگن اور ھرئ مرچ اور اس پی مصالحہ کو پھیلائیں
- 8
اب دھئ کو پھیلائیں پھر اس پی مصالحہ اور ھرئ مرچ کو سجائین
Similar Recipes
More Recipes
-

Black Pepper Velvet Cream Cheese Spread
Bianca Mwale
-

Hania Hameed
-

Sweet Cabe
-

Maggie Conlon
-

Bushra Mazhar
-

Traditional Thali with Bajri Bhakhri
Darshana Patel
-

Mad Cook
-

Village Style Mix Spinach Sabji
Shital Jataniya
-

Keto Chicken Bacon Ranch Pizza
ldscorpio1
-

Angelica
-

Smiley_blu3
-

Leelumae
-

White chocolate & nuts BLONDIES 👌😋
Kristina Bosman
-

nkm
-

Abha Agam Singh
-

Heena Shaikh
-

Saba Butt
-

Keka Dey
-

Sangeetha Rajish
-

Shamila Ali
-

Dimple 2011






















Comments (9)