Raishmi makhni paratha

بہت مزے دار اور واقعئ ریشم کی طرح نرم پراٹھے ہوتے ہیں شیرین آپا کی ریسیپی ہے اور بہت مزیدار ہے ہرطرح کی ڈشز کے ساتھ انجوائے کر سکتے ہیں بلکہ صرف چائے کے ساتھ بھی مزہ دیں گے😋
Raishmi makhni paratha
بہت مزے دار اور واقعئ ریشم کی طرح نرم پراٹھے ہوتے ہیں شیرین آپا کی ریسیپی ہے اور بہت مزیدار ہے ہرطرح کی ڈشز کے ساتھ انجوائے کر سکتے ہیں بلکہ صرف چائے کے ساتھ بھی مزہ دیں گے😋
Steps
- 1
ایک برتن میں تمام اجزاء ڈالکر نیم گرم پانی سے گوندھ کر ڈھک کر رکھ دیں پندرہ منٹ
- 2
اب اس ڈو سے چار پیڑے بنا کر بیل لیں پھر ہر بیلی ہوئی روٹی پر گھی لگا کر میدہ چھڑک کر ایک پر ایک رکھ کر پٹیاں کاٹ لیں
- 3
اب ان پٹیوں کو رول کر کے چھوٹی ہوں تو ڈبل کر کے چار پیڑے بنا لیں پھر ہلکے ہاتھ سے بیل کر گھی لگا کر گرم توے پر سینک لیں گھی لگا ئیں دونوں طرف
Similar Recipes
More Recipes
-

Dave Vishakha
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

Bhavnaben Adhiya
-

🪈🪈🙏🏾🙏Vrat Friendly Lauki Halwa🪈🪈🙏🏾🙏 (With Singhara Atta)
Bina Samir Telivala
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Jenny Lynn
-

sjs2020
-

cindybear
-

jglehenbauer
-

Bushra's Kitchen
-

Suvas Shah
-

Vaish Foodie Love
-

Umbreen Musa
-

Pav Bhaji - Healthy street food
Sahiba Arora
-

Umbreen Musa
-

Mrs.Teh -

Shrikripa
-

Gupta Mithlesh









Comments (3)