Assorted katori potato chaat

#cookwithtehmina
یہ چار قسم کی کٹوریاں ہیں یعنی فرائڈ کٹوری بیکڈ کٹوری بریڈ کٹوری اور سموسہ پٹی کی کٹوری اندر آلو چاٹ سب میں ایک ہی ہے مجھے زاتی طور پر بریڈ کٹوری بہت اچھی لگی تھی
ان سب کٹوریوں کو بالکل سرونگ کے وقت بھرتے ہیں ورنہ نرم ہو جاتی ہیں اور کرسپی نہیں رہتی
Assorted katori potato chaat
#cookwithtehmina
یہ چار قسم کی کٹوریاں ہیں یعنی فرائڈ کٹوری بیکڈ کٹوری بریڈ کٹوری اور سموسہ پٹی کی کٹوری اندر آلو چاٹ سب میں ایک ہی ہے مجھے زاتی طور پر بریڈ کٹوری بہت اچھی لگی تھی
ان سب کٹوریوں کو بالکل سرونگ کے وقت بھرتے ہیں ورنہ نرم ہو جاتی ہیں اور کرسپی نہیں رہتی
Steps
- 1
بیکڈ کٹوری کے لیئے ڈو کے اجزاء گوندھ کر بیل کر گول کٹر سے کاٹ لیں پھر مفن ٹرے کو پیچھے کی طرف سے گریس کر کے اس پر یہ گول کٹنگس لگا کر کانٹے سے پرک کر کے 180 ڈگری پر پری ہیٹڈ اوون میں بیک بیس سے تیس منٹ
- 2
فرائڈ کٹوری کے ڈو کے اجزاء گوندھ کر بیل کر گول کٹر سے کاٹ لیں اور لیڈل اسپون گریس کر کے اس پر چپکا لیں اور کانٹے سے پرک کر لیں آئل گرم کر کے اس میں ڈپ کریں فرائی ہوتے وقت خود ہی الگ ہو جائے گی پھر ٹونگ سے پکڑ کر الٹ کر بھی اندر سے فرائی کریں اور پیپر پر نکال کر رکھیں تاکہ ایکسٹرا آئل نکل جائے
- 3
بریڈ کٹوری کے لیئے بریڈ سلائس کو بیچ سے کٹر سے کاٹ لیں پھر مفن ٹرے اندر سے گریس کریں سلائس کی کٹنگس کو پانی اسپرے کر کے ہتھیلیوں کے درمیان رکھ کر دبائیں اور ٹرے میں رکھ کر بھی دبائیں پھر سب پر ہلکا سا آئل برش کر لیں اور پری ہیٹڈ اوون میں دس پندرہ منٹ بیک کریں180 ڈگری پر
- 4
املی کی چٹنی کے تمام اجزاء ساس پین میں ڈالکر ایک بوائل آنے تک پکائیں پھر ٹھنڈا کر کے بلینڈر میں بلینڈ کر لیں
- 5
ہری چٹنی کے تمام اجزاء بلینڈ کر لیں
- 6
پیاز ٹماٹر بند گوبھی باریک چوپ کر لیں
- 7
دہی کے تمام اجزاء کو بیٹ کر لیں
- 8
فرینچ فرائز کر کارن فلار میں کوٹ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں پھر پیپر پر نکال کے نمک چھڑک لیں
- 9
سرونگ کے لیئے میں نے ایک پلیٹ میں دہی ڈالکر اسپر چٹنیاں ڈالکر اور کیچپ ڈالکر اسٹک سے ڈیزائن بنایا تھا اور بچے ہوئے ڈو سے مور بنا کے بیک کیا تھا
- 10
سموسہ پٹی کٹوری کے لیئے ایک پٹی کو کاٹ کر دو حصے کر کے گریسڈ مفن ٹرے میں لگا کر اوپر تھوڑے کڈنی بینز رکھیں پریشر دینے کے لیئے اور بیک کر لیا دس پندرہ منٹ
- 11
اسمبلنگ کے لیئے کٹوری میں پہلے آلو اسپر چاٹ مصالحہ کٹی مرچ اسپر دہی اس پر چوپڈ سبزیاں اسپر چٹنیاں اسپر مزید چاٹ مصالحہ اسپر سیو ڈالیں اور سرو کریں
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Shamila Ali know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Brown Rice & Chicken Congee / Porridge
Bethica Das
-

Deepa Rupani
-

Brad's chicken bacon ranch Mac and cheese
wingmaster835
-

High protein pomegranate salad 🥗
Jyoti Prakash Assudani
-

Jigisha Modi
-

Sweets and Desserts (Fruit Custard)
Ankita Kapil Varshney
-

Darshana Patel
-

Santy Coy
-

Itzel Lomeli
-

Best fried pickles and mushrooms 🍄
Chef Nena
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Hi, its me! -

Whole wheat and jaggery brownies
Kitchen Queen 🍴
-

Priyanka Varshney (@adivaans_delicacy)
-

Mrs Prachi Umesh Taldevkar
-

HadiQa Sheikh
-

Xavier Cox
-

Jayashree Kumbhakar
-

Bhavya Khoda
-

Xavier Cox
-

Porridge -

Simple French Fries Kids Special
Jyoti Prakash Assudani




















Comments (4)
H