Steps
- 1
ایک کپ پانی میں ریڈ جیلی پکا کے مولڈز میں ڈالدیں پھر ایک کپ پانی میں گرین جیلی پکا کے مولڈز میں ڈال دیں اور فرج میں رکھ دیں کہ سیٹ ہو جائے
- 2
پھر ٹراسنسپیرنٹ جیلی کے لیئے تمام اجزاء مکس کر کے رکھیں پھر میلٹ کر لیں اور ہلاتے رہیں کہ ٹھنڈا ہو جائے مگر سیٹ نا ہونے دیں پھر گریسڈ رنگ مولڈ میں کلرڈ جیلی کے پیسز ڈالیں اوپر یہ جیلی مکسچر ڈالیں اور فرج میں رکھ کے بالکل سیٹ کر لیں
- 3
پھر کسٹرڈ بنانے کے لیئے دودھ اور چینی ہلاتے ہوئے پکائیں جب ابال آئے تو تھقڑے ٹھنڈے دودھ میں کسڑڈ پاوڈر حل کر کے مکس کرتے ہوئے ڈالیں گاڑھا ہو تو چولہے سے اتار کے ہلاتے ہوئے ٹھنڈا کر لیں پھر جیلی کے مولڈ پر پلیٹ رکھ کے الٹ دیں اور بیچ میں کسٹرڈ ڈالکر فرج میں رکھیں اور ٹھنڈا سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Quick & Easy Macaroni Beef Mince
Hiroko Liston
-

Cheesy Mexican Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

Korean Inspired Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

Quick & Easy Spaghetti Bolognese
Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Garima Mayur Mangwani -

Santy Coy
-

Shobha Rathod
-

Sarvat Hanif
-

Bossy Panda
-

PittbullMom2014
-

Achak1221
-

Misty Bass
-

lolebb -

Grandma’s Pasta and Cheese Pie
Kimwlos Kimwlos
-

Rehana Wasim
-

Umme Daud
-

Monica's Cookhouse
-

Aisha Abbas Awaisu -

Shaiq Gulzar
-

Varsha R Narayankar
-

Aqsa mukhtiar
-

Gary Waite















Comments (2)