🍌 Banana 🍞 Bread

اسلام علیکم دوستوں
بنانا کی بہت سی ریسیپیز ہیں اور بہت مزے کی بنتی ہیں
میں نے اج بنانا بریڈ بنائی جوکہ اتنی مزے کی بنی کہ شام
کی چائے کے ساتھ بلکل چٹ ہو گئی اچھا لگتا سیزن کے
فروٹس بچوں کو اس طرح سے بنا کر دے
🍌 Banana 🍞 Bread
اسلام علیکم دوستوں
بنانا کی بہت سی ریسیپیز ہیں اور بہت مزے کی بنتی ہیں
میں نے اج بنانا بریڈ بنائی جوکہ اتنی مزے کی بنی کہ شام
کی چائے کے ساتھ بلکل چٹ ہو گئی اچھا لگتا سیزن کے
فروٹس بچوں کو اس طرح سے بنا کر دے
Steps
- 1
سارے ڈرائے انگرینڈیٹ چھان لیں اور سائیڈ کر دیں کیلے کو میش کر لیں
- 2
اب ایک پیالے میں انڈے اور آئل کو بیٹ کریں فلفی ہونے لگے تو چینی ڈالیں خوب بیٹ کریں کیلے ڈالیں اور بیٹ کریں
- 3
اب اس میں ڈرائے انگرینڈیٹ ڈالیں اور اچھے سے وسک سے فولڈ کر لیں بیٹ نہ کریں صرف ڈال کر فولڈ کریں
- 4
لوف پین کو آئل سے گریس کریں اور بٹر پیپر لگائیں اب مکسچر اس میں ڈال دیں اور
- 5
چاکلیٹ چپس ڈالیں اور بیک کے لیے 35..30. منٹ تک بیکینگ ٹائم لگے گا
- 6
بیک ہو جائے تو روم ٹمپریچر پر آ جائے پھر مولڈ سے نکال لیں
- 7
روم ٹمپریچر کے بعد کچھ اس طرح کا ٹیکسچر ہوگا بریڈ یعقین مانے اتنی سوفٹ ہے یہ بریڈ
- 8
تو سرو اور انجوئے 👍👍👍سردیوں کی شام چائے اور بریڈ کے نام
Similar Recipes
More Recipes
-

Radhika Shaparia
-

Healthy delicious majedar vermicelli dry fruits kheer
Ramaben Joshi
-

Salmon in Honey Glaze with Lemon
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Radek Bumbálek
-

Radek Bumbálek
-

chef Nidhi Bole
-

Swati Sheth
-

Golden yolk chicken pasta, no cream (49g protein)
Studio Shoki
-

Neon pink dragon fruit smoothie, no protein powder
Studio Shoki
-

Chris Gan
-

carrie
-

carrie
-

Carl Biba
-

Neal Lagatta
-

Meerah's Cuisine
-

Rukayya Mustapha -

Rukayya Mustapha -

Chef K. Madaks Bakery
-

Fady SBT
-

Sheenay Khan
-

Fatima's Cook Book
-

Eggy bread and bacon fried omelette
Harry Thomas
-

Chinnu Dora















Comments (12)