ٹیسٹی پالک آ لو

پالک تو سب بناتے ہونگے لیکن اس ریسپی سے بنا کر دیکھیں بات ہی الگ ہے۔۔
ٹیسٹی پالک آ لو
پالک تو سب بناتے ہونگے لیکن اس ریسپی سے بنا کر دیکھیں بات ہی الگ ہے۔۔
Steps
- 1
سب سے پہلے پالک اور آ لوکو کاٹ کر دھو لیں
- 2
پھر ایک پین میں تیل ڈالیں اور اسمیں لال ثابت مرچیں اور زیرہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔۔
- 3
پھر اس میں لہسن ڈال دیں۔
- 4
جب لہسن براؤن سا ہو جائے تو اس میں آ لو ڈال دیں اور اس کو ہلکی آنچ پر بھونیں۔
- 5
پیاز کو کاٹ کر براؤن کر لیں۔۔
- 6
پھر آ لو جب ادگلے ہوجایں تو پیاز ڈال دیں اور مصالحے بھی ڈال دیں۔۔
- 7
پھر تھوڑا سا بھون کر اسمیں پالک ڈالدیں۔۔
- 8
اور پکنے کے لیے رکھ دیں ۔جب پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں۔۔
لیجیے پالک آ لو تیار ہے گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Drumstick Potato Poppy Seeds Curry (Bengali style Danta-Aloo Posto)
Amrita Chakroborty
-

Bina Anjaria
-

deoyani
-

Crispy Garlic Butter Baked Potatoes
Pinkblanket's Kitchen
-

Lemon mint kadha for digestion
DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Sanuber Ashrafi
-

Sarvat Hanif
-

Mad Cook
-

Ranch Pasta Salad (Vegetarian) 🥗
Mad Cook
-

Lester Lloyd
-

North Carolina style cheese stuffed biscuits
Amber Jones
-

fenway
-

Ciara Berry -

Aruna Thapar
-

Sonal Gaurav Suthar -

Kriti Shukla
-

jaya Srivastava
-

Shadab Nayyer
-

Madhu Bindra
-

Easy pesy minutes made Cheesy Pizza 🍕
Shadab Nayyer
-

Easy quick Waffles 🧇 kids friendly !
Shadab Nayyer
-

Makka methi paratha with garlic chutney
Shilpi Tandon




















Comments (5)